• Home
منگل, دسمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اتر پردیش کے 3 سادھوؤں پر حملہ کرنے کے الزام میں مغربی بنگال میں 12افرادگرفتار

بریلی سے تعلق رکھنے والے یہ سادھو پہلے اوڈیشہ میں پوری گئے اور وہاں سے پورولیا پہنچے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2024
in قومی خبریں
0
اتر پردیش کے 3 سادھوؤں پر حملہ کرنے کے الزام میں مغربی بنگال میں 12افرادگرفتار

کولکاتا: مغربی بنگال پولیس نے 12 افراد کو اتر پردیش کے 3 سادھوؤں پر حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔ وہ نارتھ 24 پرگنہ ضلع کے ساگر جزیرے میں چلنے والے گنگا ساگر میلے جا رہے تھے۔ پولیس ذرائع نے ہفتے کے روز بتایا کہ جمعرات کی رات ضلع پورولیا کے کاشی پور میں دیہاتیوں کے ایک گروپ نے سادھوؤں پر حملہ کیا تھا۔ ان پر اس وقت حملہ کیا گیا جب یہ افواہ پھیل گئی کہ سادھو ایک مقامی نابالغ لڑکی کو اغوا کرنے کے بعد بھاگ رہے ہیں۔
بنیادی طور پر بریلی سے تعلق رکھنے والے یہ سادھو پہلے اوڈیشہ میں پوری گئے اور جمعرات کی سہ پہر وہاں سے پورولیا پہنچے۔ ضلع پورولیا کی پولیس نے ہفتے کے روز بتایا کہ جمعرات کی سہ پہر گنگاساگر جانے والے 3 سادھوؤں اور کاشی پور کے قریب 3 مقامی نابالغ لڑکیوں کے مابین زبان کے مسئلے کی وجہ سے غلط فہمی ہو گئی۔پولیس نے مزید کہا کہ لڑکیاں خوفزدہ تھیں اور مقامی لوگوں نے اغوا کرنے کی کوشش کا الزام عائد کرتے ہوئے ان پر حملہ کر دیا۔ دریں اثنا، سادھوؤں کی گاڑی کو بھی نقصان پہنچایا گیا۔ رپورٹ کے مطابق مقامی پولیس نے فوراً مداخلت کی اور سادھوؤں کی جان بچائی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

سپریم کورٹ میں درج مقدمات کی سماعت کے لیے ہائبرڈ موڈ کا استعمال کریں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

سی بی آئی چارج شیٹ میں 111 فرضی کمپنیوں کاپردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ
قومی خبریں

مسلسل بڑھتی ہوئی آلودگی کی وجہ سےدہلی میں گریپ4 نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 14, 2025
اسٹیٹ بینک آف انڈیا نے پرانےسارے رکارڈتوڑ دئے
قومی خبریں

ایس بی آئی لون سستے، مگر ایف ڈی منافع میں کمی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت
قومی خبریں

پارلیمنٹ پر حملے میں شہید سکیورٹی اہلکاروں کو خراجِ عقیدت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2025
چھ ماہ گزرنے کے باوجود احمد آباد طیارہ حادثہ کی تحقیقات جاری

Next Post
انڈیا اتحادسے ’بھارت جوڑو نیائے یاترا‘ میں شامل ہونے کی گزارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

12 گھنٹے ago
مہاراشٹرمیں بی ایم سی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार