• Home
بدھ, جون 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ

    مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

    2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

    اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

    چراغ پاسوان اور بی جے پی کے درمیان اتحاد ہو گیا!

    ہماری پارٹی تمام 243 سیٹوں پر الیکشن لڑنے کے لیے تیار- چراغ پاسوان

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    2014 کے بعد تمام آئینی ادارے یرغمال بنا لیے گئے-تیجسوی یادو

    یوٹیوبر منیش کشیپ  کا بی جے پی سے استعفیٰ

    یوٹیوبر منیش کشیپ کا بی جے پی سے استعفیٰ

    تیجسوی یادو کے مندر والے بیان پرگریراج سنگھ چراغ پا

    تیجسوی یادو کا نتیش کمار پر سخت حملہ

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    مظفرپور میں 9 سالہ دلت بچی کے ساتھ درندگی-علاج نہ ملنے پر موت

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی سے پپو یادو کا سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

بلڈوزر کی کاروائی پر الہ آبادہائی کورٹ پی ڈی اے حکام سے ناراض

کہا:گھر کی ایک اینٹ لگانے میں کئی سال لگ جاتے ہیں اور حکام اسے توڑنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرتے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 10, 2023
in ریاستی خبریں
0
بلڈوزر کی کاروائی پر الہ آبادہائی کورٹ پی ڈی اے حکام سے ناراض

لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ نے الہ آباد (پریاگ راج) کے جھونسی تھانہ علاقے میں رہنے والے ایک وکیل کے گھر کو منہدم کرنے کے معاملے میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کو پھٹکار لگائی۔ ایڈوکیٹ ابھیشیک یادو نے جھونسی علاقہ میں اپنے مکان کو گرائے جانے کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست داخل کی تھی۔ پچھلے دنوں اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے ہائی کورٹ نے سخت تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ بلڈوزر کی کارروائی من مانی کے لیے نہیں ہے۔پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی (پی ڈی اے) کے وائس چیئرمین سے جواب طلب کرنے کے ساتھ ہی الہ آباد ہائی کورٹ نے پی ڈی اے حکام کو بھی پھٹکار لگائی ہے۔ ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ گھر کی ایک اینٹ لگانے میں کئی سال لگ جاتے ہیں اور حکام اسے توڑنے میں ایک لمحہ بھی ضائع نہیں کرتے۔ ایسے میں ہائی کورٹ نے کہا کہ بلڈوزر من مانی کے لیے نہیں ہے۔ اس کیس کی سماعت کے لیے 20 نومبر کی تاریخ مقرر کی گئی ہے۔الہ آباد ہائی کورٹ میں سماعت کے دوران پریاگ راج ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے زونل افسر سنجیو اپادھیائے نے اپنا موقف پیش کرتے ہوئے کہا کہ وکیل کے گھر کو گرائے جانے کے اگلے ہی دن ہائی کورٹ میں سماعت ہوئی۔ انہیں کوئی اطلاع یا نوٹس نہیں دیا گیا۔ جس پر عدالت نے استفسار کرتے ہوئے کہا کہ اگر آپ کسی کا گھر گرانے کے لیے بلڈوزر لے کر کھڑے ہیں تو اس کے لیے ممکن نہیں کہ وہ آپ کو کیس کی اطلاع بھی نہ دے اور وہ بھی جب وکیل ہو۔پی ڈی اے کے اہلکار نوٹس کی 300 کاپیاں لے کر ہائی کورٹ پہنچے تھے، جس کے دوران انہوں نے ہائی کورٹ کو بتایا کہ شہر میں 50 غیر قانونی تعمیرات کو گرا دیا گیا ہے اور جھونسی زون کے 300 لوگوں کو نوٹس جاری کیے گئے ہیں۔ الہ آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس پریتنکر دیواکر اور جسٹس آشوتوش سریواستو کی ڈویژن بنچ نے اس کیس کی سماعت کی اور اب کیس کی اگلی سماعت 20 نومبر کو ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا
ریاستی خبریں

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک
ریاستی خبریں

امروہا میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ5 خاتون مزدورہلاک

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2025
متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران  5 مکان منہدم
ریاستی خبریں

متھرا میں بڑا حادثہ، کھدائی کے دوران 5 مکان منہدم

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
مودی کے روڈ شو کی خبروں کے درمیان تیجسوی یادو کا بی جے پی پر سخت حملہ
بہار

مسابقتی امتحانات کے اخراجات حکومت برداشت کرے گی: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
جون 15, 2025
عبداللہ اعظم خان کی سزا پرروک سےسپریم کورٹ کا انکار
ریاستی خبریں

عبداللہ اعظم پر 4 کروڑ 64 لاکھ روپے کا جرمانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا
بہار

سابق وزیر اعلیٰ لالو پرسادنے78 واں یوم پیدائش منایا

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2025
Next Post
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ راجناتھ سنگھ کی دو طرفہ میٹنگ

امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن کے ساتھ راجناتھ سنگھ کی دو طرفہ میٹنگ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

پٹنہ میں منعقد ہونے والی ’وقف بچاؤ، دستور بچاؤ کانفرنس‘ کی تیاریاں شباب پر

11 گھنٹے ago
کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

کانپورمیں ڈی ایم اور سی ایم او کے تنازعہ نےطول پکڑا

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem