• Home
بدھ, دسمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پہلوان انصاف کے لیے سراپا احتجاج، برج بھوشن لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف! بی جے پی کی ریلی سے کریں گے خطاب

بی جے کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ 11 جون کو اپنے حلقہ انتخاب میں پارٹی کی ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ یہ ریلی 2024 کے انتخابات کے لیے بی جے پی کے مہا سمپرک ابھیان کے تحت منعقد کی جا رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2023
in قومی خبریں
0
پہلوان انصاف کے لیے سراپا احتجاج، برج بھوشن لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف! بی جے پی کی ریلی سے کریں گے خطاب

نئی دہلی: جنسی ہراسانی کے معاملے میں پہلوان سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں اور ڈبلیو ایف آئی (ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا) کے صدر اور بی جے پی کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کر رہے ہیں، جن پر جنسی ہراسانی کا الزام ہے۔ جبکہ دوسری طرف برج بھوشن شرن سنگھ اگلے سال ہونے والے لوک سبھا انتخابات کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔ تمام سنگین الزامات کے باوجود برج بھوشن خوش اسلوبی سے گھوم رہے ہیں اور پولیس انہیں گرفتار نہیں کر رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق بی جے پی کے رکن پارلیمان برج بھوشن شرن سنگھ 11 جون کو اپنے حلقہ انتخاب قیصر گنج کے کٹرا علاقے میں پارٹی کی ایک ریلی سے خطاب کریں گے۔ یہ ریلی 2024 کے انتخابات کے لیے بی جے پی کے ’مہا سمپرک ابھیان‘ کے تحت منعقد کی جا رہی ہے۔ ایودھیا ریلی کو منسوخ ہونے کے بعد شرن سنگھ اب اپنے لوک سبھا حلقہ میں ریلی سے خطاب کریں گے۔

خیال رہے کہ برج بھوشن سنگھ نے ایودھیا میں اپنی 5 جون کی ‘جن چیتنا مہارالی’ کو ملتوی کرنے کا اعلان کیا تھا، انہوں نے ایک نابالغ سمیت 7 خواتین پہلوانوں کی طرف سے ان کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی پولیس تحقیقات کا حوالہ دیتے ہوئے اپنی ریلی کو منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

انہوں نے کہا تھا کہ سپریم کورٹ کی سخت ہدایات ہیں۔ جمعہ کو ایک فیس بک پوسٹ میں برج بھوشن سنگھ نے کہا کہ سماج میں پھیلی برائی کو دیکھتے ہوئے ایودھیا میں 5 جون کو سنت سمیلن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے لیکن اب جب کہ پولیس ان الزامات کی جانچ کر رہی ہے، لہذا سپریم کورٹ کی سخت ہدایات کا احترام کرتے ہوئے ‘جن چیتنا مہارالی’، ‘ایودھیا چلو’ پروگرام کو کچھ دنوں کے لیے ملتوی کر دیا گیا ہے۔ہندوستانی کشتی فیڈریشن کے چیئرمین اور بی جے پی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ پر جنسی ہراسانی کا سنگین الزام لگا ہے۔ پہلوان ونیش پھوگاٹ، ساکشی ملک سمیت کئی بڑے پہلوان برج بھوشن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کرتے ہوئے دہلی کے جنتر منتر پر ایک ماہ سے دھرنے پر بیٹھے ہوئے تھے۔ بعد میں دہلی پولیس نے پہلوانوں کو وہاں سے ہٹانے کے علاوہ پہلوانوں کے خیموں کو اکھاڑ پھینکا تھا۔ پہلوانوں نے برج بھوشن پر سینکڑوں لڑکیوں کا استحصال کرنے کا الزام لگایا ہے۔ سپریم کورٹ کے دباؤ کے بعد دہلی پولیس نے برج بھوشن سنگھ کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا۔ عالم یہ تھا کہ دہلی پولیس سپریم کورٹ کے دباؤ سے پہلے اس معاملے میں ایف آئی آر بھی درج نہیں کر رہی تھی۔دوسری جانب برج بھوشن سنگھ اپنے عہدے سے ہٹنے کو تیار نہیں ہیں۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈبلیو ایف آئی کا تحقیقات سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ اگر پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کہیں گے تو پر وہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیں گے۔ لیکن اس معاملے پر نہ تو پی ایم مودی اور نہ ہی وزیر داخلہ امت شاہ کچھ بول رہے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان
قومی خبریں

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت
قومی خبریں

پنجاب میں ایک اور نوجوان باڈی بلڈر کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ
قومی خبریں

انڈین اسپیس ریسرچ آرگنائزیشن (اسرو) کی کامیابی میں ایک اور باب کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع
قومی خبریں

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد
قومی خبریں

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد
قومی خبریں

یمنا ایکسپریس وے پر کسان مہاپنچایت منعقد

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
Next Post
پورنیہ میں باراتیوں سے بھری کار سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، 2 بچیوں سمیت 5 افراد ہلاک، 4 کی حالت نازک

پورنیہ میں باراتیوں سے بھری کار سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، 2 بچیوں سمیت 5 افراد ہلاک، 4 کی حالت نازک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مواصلات پر مبنی دیسی ٹرین کنٹرول نظام تیار کرنے کاپلان

دہلی میٹرو فیز 5اے کے تحت تین نئے کوریڈورز کی منظوری

29 منٹس ago
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem