• Home
جمعہ, جولائی 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

    پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

    این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

    ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی

    بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    100 یونٹ تک مفت گھریلو بجلی دینے کی خبر غلط

    مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

    پٹنہ سٹی علاقہ میں دن دہاڑے وکیل کا قتل

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    بہار میں قانون کا نہیں، مجرموں کا راج : تیجسوی یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پورنیہ میں باراتیوں سے بھری کار سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، 2 بچیوں سمیت 5 افراد ہلاک، 4 کی حالت نازک

مہلوکین کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ سبھی کا تعلق ارریہ ضلع سے ہے، زخمیوں کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال پورنیہ میں داخل کرایا گیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2023
in بہار
0
پورنیہ میں باراتیوں سے بھری کار سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، 2 بچیوں سمیت 5 افراد ہلاک، 4 کی حالت نازک

باراتیوں سے بھری ایک آرٹیگا کار کی آج سڑک کنارے کھڑے ٹرک سے شدید ٹکر ہو گئی۔ یہ حادثہ این ایچ 31 پر پورنیہ شہری علاقہ کے مرنگا تھانہ کے نزدیک پیش آیا۔ ٹکر اتنی شدید تھی کہ کار کے پرخچے اڑ گئے اور اس میں سوار 2 بچیوں سمیت 5 لوگوں کی موت ہو گئی۔ اس حادثہ میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے 4 کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔مہلوکین کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ سبھی کا تعلق ارریہ ضلع سے ہے۔ زخمیوں کو فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اسپتال پورنیہ میں داخل کرایا گیا ہے۔ دو زخمیوں کو ہایر سنٹر ریفر کیے جانے کی خبریں بھی موصول ہو رہی ہیں۔ مہلوکین کے نام ہیں محمد اسحاق، محمد جلیل، محمد اشتیاق، صوفیہ، گل جبیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بارات ارریہ ضلع سے مہلگاؤں تھانہ حلقہ کے بھنسیا گاؤں سے کھگڑیا ضلع کے مانسی جا رہی تھی۔ پولیس نے سبھی مہلوکین کی لاشوں کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کرایا اور پھر اسے رشتہ داروں کے حوالے کر دیا۔ حادثہ کے بعد دولہا اور دلہن دونوں کے ہی خاندانوں میں افرا تفری کا عالم پیدا ہو گیا۔بارات کھگڑیا ضلع کے مانسی واقع وندنا گاوٌں میں محمد سید کے یہاں جا رہی تھی۔ بارات میں شامل کچھ دیگر گاڑیاں آگے نکل چکی تھیں۔ جس کارٹیگا کار کا حادثہ ہوا ہے اس میں نصف درجن بچے و بچیوں سمیت 14 افراد سوار تھے۔ پورنیہ بائپاس مرنگا کے نزدیک تھانہ سے محض 100 میٹر پہلے ڈرائیور نے اچانک گاڑی پر کنٹرول گنوا دیا اور سڑک کنارے کھڑے ٹرک میں ٹکر مار دی۔ ٹکر کی زوردار آواز سن کر مرنگا تھانہ کے افسر پنکج آنند اور دیگر پولیس افسر کے ساتھ ساتھ مقامی لوگ جائے حادثہ کی طرف دوڑے اور سبھی لوگوں کو گاڑی سے باہر نکالا گیا۔ سبھی کو فوراً جی ایم سی ایچ لے جایا گیا۔ اسپتال میں پہنچتے ہی تین لوگوں کو مردہ قرار دے دیا گیا جبکہ دو کی موت علاج کے دوران ہوئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت
بہار

زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2025
پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا  گولی مارکرقتل
بہار

پٹنہ کے پارس اسپتال میں علاج کرا رہے قیدی کا گولی مارکرقتل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 17, 2025
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

کم فرق سے ہار جیت والی نشستوں سے ووٹروں کے نام ہٹانے کی کوشش: تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2025
این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار
بہار

این ڈی اے حکومت میں ’اندھیر نگری چوپٹ راجا والی صورتحال‘: کنہیا کمار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
بہار

بہار میں35 لاکھ سے زیادہ ووٹروں کے ناموں کا اخراج طے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
بہار

بہار میں بڑھتے جرائم پر راہل گاندھی کا اظہارِتشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2025
Next Post
جموں و کشمیر کی سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کو تین سال بعد حاصل ہوا پاسپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

زیر علاج قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

10 گھنٹے ago
آسام میں بلڈوزر کارروائی کے ذریعے انسانیت کا خون : جمعیۃ علماء ہند

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार