• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آگرہ ایئرفورس اسٹیشن میں تعینات اگنی ویر کی مشتبہ حالت میں موت

شریکانت نامی اگنی ویرکی موت کی وجہ کا پتہ لگانے کے لئے کورٹ آف انکوائری کا حکم جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2024
in قومی خبریں
0
آگرہ ایئرفورس اسٹیشن میں تعینات اگنی ویر کی مشتبہ حالت میں موت

آگرہ:اتر پردیش کے آگرہ واقع ایئرفورس اسٹیشن میں ایک اگنی ویر کی موت سے متعلق خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ موت گزشتہ منگل کے روز ہوئی اور وجہ سے متعلق جانکاری ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔ اس اگنی ویر کا نام شریکانت چودھری بتایا جا رہا ہے جس کا جسد خاکی اس کے آبائی گاؤں بلیا لایا گیا ہے۔
شریکانت چودھری کی مشتبہ حالت میں ہوئی موت کی وجہ کا پتہ لگانے کے لیے کورٹ آف انکوائری کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ 6 ماہ پہلے ہی اگنی ویر شریکانت کی پوسٹنگ آگرہ کے اجیت نگر واقع ایئرفورس اسٹیشن پر ہوئی تھی۔ اتر پردیش کے بلیا باشندہ شریکانت 2022 میں اگنی ویر منصوبہ کے تحت فوج میں داخل ہوا تھا۔ اسے 6 مہینے قبل ہی آگرہ بھیجا گیا تھا۔ گزشتہ ماہ کی 3 تاریخ کو شریکانت چھٹی پر گھر آیا تھا۔ اس کے بعد وہ 13 جون کو واپس چلا گیا تھا۔ منگل کی شب تقریباً 1 بجے شریکانت کی موت ہو گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
برطانیہ میں لیبر پارٹی کو اقتدار۔ کئیر اسٹارمر نئے وزیر اعظم ہونگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

2 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार