• Home
ہفتہ, جولائی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

انتخابی نتیجے کے بعد حکومت تشکیل دینےکی سرگرمیاں شروع

by Qaumi Tanzeem
جون 5, 2024
in قومی خبریں
0
انتخابی نتیجے کے بعد حکومت تشکیل دینےکی سرگرمیاں شروع

نئی دہلی :ملک کی راجدھانی دہلی میں آج سیاسی جماعتوں کے کئی اہم اجلاس طلب کئے گئے ہیں۔ ایک اور جہاں بدھ کو دہلی میں کانگریس اور اس کے ‘انڈیا الائنس کے اتحادیوں کا اجلاس طلب کیا گیا ہے، وہیں دوسری طرف بی جے پی کی قیادت والا این ڈی اے بھی اجلاس کا انعقاد کرے گا۔
اس کے علاوہ 5 جون سے راشٹرپتی بھون میں مرکزی کابینہ کی حلف برداری کی تیاریاں شروع ہو جائیں گی۔ اس تیاری کے لیے راشٹرپتی بھون 5 سے 9 جون تک عام لوگوں کے لیے بند رہے گا۔ مانا جا رہا ہے کہ نئی حکومت کی حلف برداری تقریب 9 جون کو راشٹرپتی بھون میں ہو سکتی ہے۔تلگو دیشم پارٹی کے سربراہ چندرابابو نائیڈو، جنہوں نے آندھرا پردیش میں زبردست جیت درج کی، وہ بھی 5 جون کو دہلی پہنچیں گے۔ چندرا بابو نائیڈو کی پارٹی این ڈی اے کا حصہ ہے۔ کانگریس رہنما راہل گاندھی کا کہنا ہے کہ 5 جون یعنی آج انڈیا الائنس کے اجلاس کا انعقاد ہوگا، جس میں مزید حکمت عملی طے کی جائے گی۔اسی وقت، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے نئے حلیفوں کے امکان کو تلاش کرنے سے انکار نہیں کیا ہے۔ تاہم، کانگریس نے کہا کہ وہ کوئی بھی فیصلہ لینے سے پہلے اپنے اتحادیوں سے ملاقات کریں گے اور بات کریں گے۔ اتحادیوں کو اعتماد میں لینے کے بعد ہی مزید کوئی حکمت عملی طے کی جائے گی۔
یہی وجہ ہے کہ 5 جون (بدھ) کو ہونے والی انڈیا اتحاد کی میٹنگ کو انتہائی اہم قرار دیا جا رہا ہے۔ لوک سبھا انتخابات کے ووٹوں کی گنتی اب اپنے آخری مراحل میں ہے۔ زیادہ تر سیٹوں پر جیت یا ہار کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ ووٹوں کی گنتی کے دوران بی جے پی سب سے بڑی پارٹی بن کر ابھری ہے لیکن اب تک کسی ایک پارٹی کو واضح اکثریت نہیں ملی ہے۔ تاہم، اگر اتحاد کی بات کریں، تو بی جے پی کی قیادت والے این ڈی اے کو291سیٹوں کے ساتھ واضح اکثریت ملی ہےجبکہ انڈیا نے 234سیٹیں حاصل کی ہیں لیکن حلیفوں کا ادھر اُدھر ہونا بعید از قیا س نہیں ہے۔ اس ضمن میں خاص طور سے نتیش کمار اور وینکیا نائیڈو پرسب کی نظریں ہیں ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال
قومی خبریں

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

آن لائن فراڈ کے خلاف کیرالہ پولیس سرگرم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر
قومی خبریں

بیٹی کے قتل کے معاملےمیں باپ پولیس ریمانڈ پر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
کانگریس صدر کھڑگے کی شمال مشرقی ریاستوں کے سرکردہ لیڈران کے ساتھ اہم میٹنگ
قومی خبریں

دلتوں و قبائلیوں کو لڑنا سیکھنا ہوگا: کھڑگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
Next Post
فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

فڑنویس کی جانب سے استعفیٰ کی پیشکش محض ڈرامہ ۔کانگریس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

سماج میں بڑھتے جرائم کے سد باب کے لیے مذہبی و اخلاقی تربیت ناگزیر: سلیم انجینئر

6 گھنٹے ago
ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر  70 سال

ہندوستان میں لوگوں کی اوسط عمر 70 سال

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem