• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

لالو کے بعدتیجسوی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

زمین کے عوض ملازمت کے معاملے میں تقریباً 50 سے 60 سوالات کئے گئے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in بہار
0
لالو کے بعدتیجسوی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں عہدیداروں نے ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو سے زمین کے عوض ملازمت (لینڈ فار جاب) معاملے میں طویل پوچھ گچھ کی۔ آئی اے این ایس کے مطابق، تیجسوی یادو منگل کو تقریباً 11 بجے دفتر پہنچے اور شام 7 بجے دفتر سے باہر نکلے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ای ڈی حکام نے تیجسوی سے تقریباً 50 سے 60 سوالات پوچھے۔ اس دوران آر جے ڈی کے کئی لیڈر ای ڈی کے دفتر کے باہر کھڑے رہے۔ اس دوران کارکنوں کی بڑی تعداد بھی دفتر کے باہر موجود تھی۔آر جے ڈی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ منوج کمار جھا سمیت کئی آر جے ڈی لیڈروں نے مرکزی حکومت پر لالو خاندان اور اپوزیشن کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا۔ جھا نے کہا کہ کئی ایجنسیاں بی جے پی کے کہنے پر کام کر رہی ہیں۔ ہم پہلے بھی ان ایجنسیوں سے لڑ چکے ہیں اور اس کے بعد بھی فتح یاب ہوئے ہیں۔
پیر کو آر جے ڈی صدر لالو پرساد سے بھی اسی معاملے میں پوچھ گچھ کی گئی تھی۔ بی جے پی لیڈر اور سابق نائب وزیر اعلیٰ سشیل کمار مودی نے کہا، ’’ریلوے میں نوکریوں کے بدلے لوگوں کی قیمتی زمینوں کے اندراج کے معاملے میں لالو پرساد اور تیجسوی یادو سے پوچھ گچھ کے دوران ای ڈی پر دباؤ ڈالنے کے لیے حامیوں کی بڑی بھیڑ جمع کی جا رہی تھی۔ افسران کو ڈرانا یہ آر جے ڈی کے مجرمانہ کردار کی نشاندہی کرتا ہے۔ اس سے نہ تو تفتیش رکے گی اور نہ ہی لالو خاندان کو بری کیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس
بہار

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت
بہار

’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ
بہار

پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ
بہار

بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان
بہار

الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری
بہار

ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

by Qaumi Tanzeem
اگست 27, 2025
Next Post
گیانواپی مسجد سے منسلک ویاس تہہ خانہ میں ہندو فریق کوپوجا کرنے کا حق حاصل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

16 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

17 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार