• Home
جمعہ, ستمبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل

نفرت انگیز تقاریر کے سلسلے میںریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نوڈل افسران کی تقرری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 21, 2023
in قومی خبریں
0
مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل

نئی دہلی: نفرت انگیز تقاریر معاملہ میں مرکزی وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کیا ہے۔ اپنے حلف نامے میں وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کو بتایا ہے کہ 28 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں نوڈل افسران کی تقرری کی گئی ہے تاکہ نفرت انگیز تقاریر کے بعد لنچنگ یا ہجومی تشدد کے واقعات سے نپٹا جاسکے۔
یہ حلف نامہ سپریم کورٹ کے سال 2018 کے حکم کی تعمیل میں داخل کیا گیا ہے۔مرکزی وزارت نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ریاستی حکومتوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں نے نفرت انگیز تقاریر کے بعد لنچنگ یا ہجومی تشدد کے واقعات سے نمٹنے کے لیے حکمت عملی تیار کرتے ہوئے نوڈل افسران کی تقرری کا قدم اٹھایا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نینی تال میں پرائیویٹ اسکولوں کی منمانی پر ضلع مجسٹریٹ کی سرجیکل اسٹرائیک
قومی خبریں

نینی تال میں پرائیویٹ اسکولوں کی منمانی پر ضلع مجسٹریٹ کی سرجیکل اسٹرائیک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2026
آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل
قومی خبریں

آئی ڈی ایف سی فرسٹ بینک گھوٹالہ معاملہ میں تیسری چارج شیٹ فائل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250  سےاوپر پہنچی
قومی خبریں

نیپال میں سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 1250 سےاوپر پہنچی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 3, 2026
دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی کی طالبات نے گریٹر نوئیڈا اجتماعی عصمت دری کے خلاف مارچ نکالا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں
قومی خبریں

ممتا بنرجی کی بھتیجی برشٹی مکھرجی گھر میں پھندے سے لٹکی ملیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2026
نیپال میں تقریباً 4 ہزار افراد اب بھی لاپتہ -ہلاکتوں کی تعداد 987 پہنچی

Next Post
سرٹیفائیڈ حلال مصنوعات پر پابندی کے بعد لکھنؤ میں ایف ایس ڈی اے نے چھاپے مارے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نینی تال میں پرائیویٹ اسکولوں کی منمانی پر ضلع مجسٹریٹ کی سرجیکل اسٹرائیک

نینی تال میں پرائیویٹ اسکولوں کی منمانی پر ضلع مجسٹریٹ کی سرجیکل اسٹرائیک

43 منٹس ago
بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार