• Home
اتوار, مئی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

عبدالفتاح السیسی تیسری بار مصر کے صدربنے

اس مرتبہ ووٹنگ کا تناسب مصر کی تاریخ میں سب سے زیادہ رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2023
in عرب ممالک
0
عبدالفتاح السیسی تیسری بار مصر کے صدربنے

قاہرہ : الیکشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ تقریباً 66.8 فیصد رہا۔ سیسی نے اپنی انتخانی مہم میں ملکی معیشت کو بحران سے نکالنے کا وعدہ کیا تھا۔ مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی نے تیسری مرتبہ ملکی صدر کا عہدہ سنبھال لیا ہے۔ مصر کی نیشنل الیکشن اتھارٹی نے پیر کے روز کہا کہ سیسی نے 89.6 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ ان کا مقابلہ تین دیگر امیدواروں سے تھا۔ یہ انتخابات 10 اور 12 دسمبر کے درمیان تین دن پر مشتمل تھے۔ الیکشن اتھارٹی کے مطابق گزشتہ ہفتہ کے صدارتی انتخابات میں ٹرن آؤٹ تقریباً 66.8 فیصد رہا۔ 2018 میں ہونے والے گزشتہ انتخابات میں رجسٹرڈ ٹرن آؤٹ 41 فیصد تھا۔ نیشنل الیکشن اتھارٹی کے سربراہ حازم بداوی نے اس سال کے انتخابات میں ووٹروں کی شرکت کی سطح کو بے مثال‘ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ اس مرتبہ ووٹنگ کا تناسب مصر کی تاریخ میں سب سے زیادہ ہے۔ ری پبلکن پیپلز پارٹی کے رہنما حازم عمر نے 4.5 فیصد ووٹ حاصل کیے۔ وسطی بائیں بازو کی مصری سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے فرید یاران تیسرے اور لبرل وافد پارٹی کے عبدالثنا یمامہ چوتھے نمبر پر رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
انڈیا اتحادکی میٹنگ میں وزیراعظم کیلئے کھڑگے کا نام آیا سامنے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

13 گھنٹے ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

ڈپٹی کلکٹر کو تحصیلدار کے عہدہ پر ڈیموٹ کرنے کا حکم

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार