• Home
ہفتہ, اکتوبر 3, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

عام آدمی پارٹی کا یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کا فیصلہ

راجیہ سبھا رکن سندیپ پاٹھک نے کہا کہ چونکہ آئین کی شق 44 یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کی وکالت کرتا ہے، اس لیے ان کا ماننا ہے کہ اسے نافذ کیا جانا چاہیے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2023
in قومی خبریں
0
عام آدمی پارٹی کا یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کا فیصلہ

راجدھانی دہلی اور پنجاب میں برسر اقتدار عآپ نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ مودی حکومت کے ذریعہ بحث میں لائے گئے یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کرے گی۔ حالانکہ عآپ کا کہنا ہے کہ اس قانون کو وسیع پیمانہ پر صلاح و مشورہ کے بعد ہی نافذ کیا جانا چاہیے۔

عآپ کے راجیہ سبھا رکن سندیپ پاٹھک نے کہا کہ چونکہ آئین کی شق 44 یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کی وکالت کرتا ہے، اس لیے ان کا ماننا ہے کہ اسے نافذ کیا جانا چاہیے۔ پاٹھک نے کہا کہ ’’اصولی طور سے ہم یونیفارم سول کوڈ کی حمایت کرتے ہیں۔ شق 44 بھی اس کی حمایت کرتا ہے۔ چونکہ یہ سبھی مذاہب سے جڑا ہے، اس لیے اسے وسیع صلاح و مشورہ کے بعد ہی نافذ کیا جانا چاہیے۔

یہ پوچھے جانے پر کہ کیا وہ 2024 کا لوک سبھا انتخاب کانگریس کے ساتھ مل کر لڑیں گے، انھوں نے کہا کہ یہ سب پرانی پارٹی کے رویے پر منحصر کرتا ہے۔ پاٹھک نے کہا کہ موجودہ حالات بتاتے ہیں کہ سبھی اپوزیشن پارٹیوں کو ایک ساتھ آ کر مودی حکومت کے خلاف لڑنا چاہیے، لیکن یہ کانگریس پر منحصر کرتا ہے۔

پاٹھک کا کہنا ہے کہ ’’ہم مضبوطی سے انتخاب لڑیں گے، لیکن اتحاد کانگریس کے رخ پر منحصر کرے گا۔ کیجریوال نے کئی اپوزیشن پارٹیوں سے ملاقات کی اور سبھی نے ان کی حمایت کی۔ حالانکہ کانگریس نے اپنا رخ واضح نہیں کیا۔‘‘ پاٹھک نے کہا کہ ایک میٹنگ بلائی گئی تھی اور اس میں ہریانہ کے لیڈران بھی شامل ہوئے تھے۔ ہم جلد ہی 2024 کے انتخابات کو لے کر ایک بڑی مہم شروع کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
Next Post
روسی فوج نے یوکرین پر حملے کے دوران حراست میں لیے گئے  درجنوں لوگوں کو مار ڈالا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

5 گھنٹے ago
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार