• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شارٹ سرکٹ سے سیالدہ-اجمیر ایکسپریس میں لگی زبردست آگ، مسافروں نے کھڑکی سے کود کر بچائی جان

ٹرین میں آگ لگنے کی خبر ملتے ہی موقع پر ریل ملازمین اور فائر بریگیڈ کے اہلکار پہنچے اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا، تازہ ترین خبروں کے مطابق آگ پر قابو تو پا لیا گیا ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in قومی خبریں
0
شارٹ سرکٹ سے سیالدہ-اجمیر ایکسپریس میں لگی زبردست آگ، مسافروں نے کھڑکی سے کود کر بچائی جان

اڈیشہ میں کورومنڈل ٹرین حادثہ کی خوفناک داستانیں سامنے آنے کا سلسلہ ابھی رکا بھی نہیں ہے، اور منگل کی صبح سیالدہ سے اجمیر جا رہی 12987 ایکسپریس ٹرین کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ سے آگ لگ گئی۔ دیکھتے ہی دیکھتے یہ آگ پوری بوگی میں پھیل گئی اور بڑی مشکل سے مسافروں نے چین پُلنگ کر کے ٹرین کو روکا۔ پھر ایمرجنسی کھڑکی سے یکے بعد دیگرے کئی لوگوں نے باہر کود کر اپنی جان بچائی۔ٹرین میں آگ لگنے کی خبر ملتے ہی موقع پر ریل ملازمین اور فائر بریگیڈ کے اہلکار پہنچے اور آگ بجھانے کا عمل شروع کر دیا۔ تازہ ترین خبروں کے مطابق آگ پر قابو تو پا لیا گیا ہے، لیکن راحت کاری کا عمل ہنوز جاری ہے۔ یہ حادثہ کانپور-پریاگ راج ریل لائن پر کوشامبی ضلع میں بھرواری اسٹیشن کے پاس پیش آیا۔کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ سیالدہ سے چل کر 12987 ایکسپریس ٹرین اجمیر جا رہی تھی۔ جیسے ہی یہ ٹرین پریاگ راج اسٹیشن کے آگے کوشامبی ضلع میں بھرواری اسٹیشن کے پاس پہنچی، اچانک کوئی شارٹ سرکٹ ہو گیا۔ ٹرین میں آگ دیکھ کر مسافروں میں افرا تفری پھیل گئی۔ آناً فاناً میں مسافروں نے چین پُلنگ کر ٹرین روکی اور کھڑکیوں سے کودنا شروع کر دیا۔ اچھی بات یہ رہی کہ حادثے میں کسی کی جان نہیں گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

Next Post
بی بی سی نے ہندوستان میں کم ٹیکس ادا کرنے کا کیا اعتراف، کچھ ماہ قبل ہی انکم ٹیکس محکمہ نے کی تھی چھاپہ ماری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

8 گھنٹے ago
پورے سعودی عرب میں ریڈ الرٹ، ولی عہد بنکر میں منتقل

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार