• Home
منگل, ستمبر 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ کے خلاف جبری گمشدگی کا کیس درج

by Qaumi Tanzeem
اگست 14, 2024
in عالمی خبریں
0
بنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ کا ہندوستان پہونچنے پر شاندار استقبال

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی کابینہ کے سابق وزراء کے خلاف چہارشنبہ کے دن جبری گمشدگی کا کیس درج ہوا۔ 2015ء میں ایک وکیل کے اغوا کے الزام میں یہ معاملہ درج ہوا۔ 76 سالہ شیخ حسینہ کے خلاف یہ دوسرا کیس ہے۔ جبری گمشدگی کاشکار ہونے والے سپریم کورٹ کے وکیل سہیل رانا نے کیس درج کرایا۔ اخبارڈیلی نے یہ اطلاع دی۔ ڈھاکہ میٹروپولیٹن مجسٹریٹ فرزانہ شکیلاسوموچودھری نے حکم دیاکہ الزامات کو کیس کے طور پر قبول کیاجائے۔
کیس کے دیگر ملزمین میں شیخ حسینہ کی کابینہ کے سینئر وزراء‘ سابق وزیرداخلہ اسدالزماں خان‘ سابق وزیرقانون انیس الحق کے علاوہ سابق انسپکٹر جنرل پولیس شاہدالحق‘ سابق ڈائرکٹرجنرل ریاپڈایکشن بٹالین بے نظیراحمد شامل ہیں منگل کے دن شیخ حسینہ اور دیگر6افراد کے خلاف قتل کا کیس درج ہوا تھا۔ گزشتہ ماہ کی پُرتشدد جھڑپوں کے دوران ایک کرانہ دکان کے مالک کی موت کے سلسلہ میں یہ معاملہ درج ہوا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
بی جے پی ملک کے آئین کو بدلنا چاہتی ہے۔ کھڑگے

مودی حکومت میں بے روزگاری سب سے بڑی لعنت -کھڑگے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت کے حقدارکو قلیل مدت کے لیے ضمانت آئین کی دفعہ 21 کی خلاف ورزی

چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف دائر درخواست پر سپریم کورٹ میں اگلے ہفتے سماعت

7 گھنٹے ago
پرویش ورما کے خلاف تھپڑ مارنے کی شکایت پر این سی آر درج

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार