• Home
منگل, دسمبر 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home انٹرٹینمنٹ

’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے تین سرکردہ افراد کے خلاف مبینہ جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

ٹیلی سیریل کے پروڈیوسر اسیت مودی، ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج اور آپریشنز ہیڈ سہیل رمانی شامل

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2023
in انٹرٹینمنٹ
0
’تارک مہتا کا الٹا چشمہ‘ کے تین سرکردہ افراد کے خلاف مبینہ جنسی ہراسانی کا مقدمہ درج

ممبئی: ممبئی پولیس نے مشہور ٹیلی سیریل "تارک مہتا کا الٹا چشمہ” کے تین سرکردہ افراد کے خلاف مبینہ جنسی ہراسانی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے، ایک اہلکار نے منگل کو یہاں بتایا اور کہا کہ تفتیش جاری ہے۔ مذکورہ معاملہ میں ملزم ٹیلی سیریل کے پروڈیوسر اسیت مودی، ایگزیکٹو پروڈیوسر جتن بجاج اور آپریشنز ہیڈ سہیل رمانی شامل ہیں۔ پوائی پولیس اسٹیشن کے ایک افسر نے ایف آئی آر درج کرائی ہے-

افسر نے بتایا کہ یہ اقدام ٹیلی سیریل کی ایک اداکارہ کی طرف سے درج کرائی گئی شکایت کے بعد کیا گیا ہے اور اس معاملے میں ابھی تک کوئی گرفتاری نہیں ہوئی ہے۔ یاد رہے کہ تقریباً ایک ہفتہ قبل ایک اداکارہ نے مودی اور دیگر پر جنسی طور پر ہراساں کرنے کا الزام لگاتے ہوئے پولیس کے پاس اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا جس کے بعد تحقیقات شروع کی گئی تھیں۔

تاہم، مودی، بجاج اور رمانی کی تینوں ملزمین نے گزشتہ ہفتے جاری کردہ اپنے بیانات میں ان الزامات کی واضح طور پر تردید کی ہے۔ انہوں نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے اداکارہ کے الزامات کا بھی مقابلہ کیا کہ وہ ان کے خلاف انتقامی کارروائیوں میں ملوث ہیں کیونکہ پروڈکشن ہاؤس کے ساتھ اس کے کام کا معاہدہ ختم کر دیا گیا تھا۔ پولیس نے کہا ہے کہ اس معاملے کی تمام زاویوں سے تفتیش کی جاری ہے اس سے پہلے کہ مزید اقدامات شروع کیے جائیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

ممتاز ہندی فلم اداکاردھرمیندرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2025
معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ کامنی کوشل کا 98 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
نومبر 14, 2025
بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے
انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ کے معروف اور ہر دلعزیز اداکار اسرانی نہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 21, 2025
معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا  87 سال کی عمر میں انتقال
انٹرٹینمنٹ

معروف اداکارہ سندھیا شانتارام کا 87 سال کی عمر میں انتقال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2025
جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان
انٹرٹینمنٹ

جنوبی ہند کے معروف اداکار موہن لال کو ’داداصاحب پھالکے ایوارڈ‘ دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2025
دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ
انٹرٹینمنٹ

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
Next Post
مسجد نبویؐ میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینشرسسٹم

مسجد نبویؐ میں دنیا کا سب سے بڑا واٹر کولنگ کنڈینشرسسٹم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امت شاہ کو ملی جان سے مارنے کی دھمکی، دہلی پولیس کی تحقیقات شروع

انشورنس پالیسی کے نام پر فراڈ کرنے والے بڑے گروہ کا پردہ فاش

18 منٹس ago
اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

اخلاق ماب لنچنگ کیس واپسی کی عرضی عدالت سے مسترد

48 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem