• Home
جمعرات, جولائی 16, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نیٹ پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن ان میڈیکل سائنسزکا وزیر صحت منڈاویہ کے نام خط

by Qaumi Tanzeem
جنوری 31, 2024
in قومی خبریں
0
نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ

نئی دہلی: این ای ای ٹی(نیٹ)امتحان میں شامل ہونے والے طلباءکے لئے خوشخبری ہے، نیٹ  پوسٹ گریجویٹ امتحانات کے لئے اکزامینیشن فیس میں تخفیف کردی گئی ہے۔ 5 جنوری 2024 کو مرکزی وزیر صحت منسکھ منڈاویہ کو لکھے گئے خط میں نیشنل بورڈ آف ایگزامینیشن ان میڈیکل سائنسز نے کہا ہےکہ اس نے ہر امیدوار کے لیے امتحانی فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔خط میں ڈاکٹر ابھیجت شیٹھ نے کہاکہ سب سے پہلے وہ مرکزی وزیر منسکھ منڈاویہ کا شکریہ ادا کرنا چاہیں گے جن فعال قیادت کی وجہ سےاین بی ای ایم ایس اپنے مقصد کو حاصل کرنے اور ہندوستان میں طبی تعلیم کے معیار کو بہتر بنانے میں کامیاب رہا ہے۔”
انہوں نے خط میں مزید کہا کہ این بی ای ایم ایس امتحانات میں شرکت کرنے والے لاکھوں امیدواروں کو فوائد فراہم کرنے کے لیے این بی ای ایم ایس نے ہر امیدوار کے لیے اکزامینیشن فیس میں 750 روپے کی کمی کا فیصلہ کیا ہے۔جوبھی امیدوار 1 جنوری 2024 کے بعد آئندہ امتحان کے لیے درخواست فارم جمع کرے گا، اسے فیس میں کمی کا فائدہ حاصل ہوگا۔ڈاکٹر شیٹھ نے کہا کہ مرکزی وزیر صحت کے ان پٹ کے بغیر امتحان کی فیس میں کمی ممکن نہیں تھی۔انہوں نے خط میں لکھا ہے کہ میں گورننگ باڈی کی جانب سے آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ این بی ای ایم ایس آپ کی رہنمائی میں مزید ماہر افرادی قوت فراہم کرنےاورمعیاری امتحانات کے انعقاد اورتربیت کے مواقع فراہم کرنےکے لیے کام جاری رکھے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو
قومی خبریں

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
انکت شرما قتل معاملہ میں 6 مسلم نوجوان باعزت بری

نیٹ-یو جی امتحان میں بے ضابطگی پر سپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

نماز جمعہ کیلئے1سے 3 بجے دن تک مسلم فریق کو جگہ دینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جماعت اسلامی ہند نے ایران پر امریکی حملوں کی شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری
قومی خبریں

پیرزادہ رئیس میاں چشتیؒ کے وصال پر تعزیت کا سلسلہ بدستور جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
قومی خبریں

تلنگانہ میں لاکھوں رائے دہندگان کو ایس آئی آر کی بے ضابطگیوں پر نوٹس ملنے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 14, 2026
Next Post
نتیش حکومت 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کریگی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

7 گھنٹے ago
ہندوستان میں عیدالاضحی 17 جون بروز پیرکو

ماہِ صفر المظفر 1448ھ کا چاند نظر آنے کی تصدیق

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार