• Home
منگل, ستمبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راجستھان کے 12 اضلاع میں گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ کا اثر

آئندہ 2 دن کے لیے زوردار بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2023
in قومی خبریں
0
راجستھان کے 12 اضلاع میں گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ کا  اثر

موسمیاتی سائنس سنٹر نے منگل کے روز بتایا کہ گردابی طوفان ’بپرجوئے‘ کا اثر راجستھان میں 15 جون سے دکھائی دے گا۔ محکمہ موسمیات نے بتایا کہ گردابی طوفان کا اثر 12 ضلعوں میں دیکھا جائے گا۔ اس نے اس سلسلے میں الرٹ جاری کیا ہے۔ گردابی طوفان کی رفتار کو دیکھتے ہوئے ریلوے نے راجستھان سے گجرات کے پوربندر، بھج، اوکھا اور گاندھی دھام جانے والی ایک درجن سے زیادہ ٹرینوں کو عارضی یا مکمل طور سے رد کر دیا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق یہ گردابی طوفان بدھ کی شام یا جمعرات یعنی 15 جون کی صبح گجرات اور پاکستان کے ساحلوں سے ٹکرائے گا۔ ساحل سے ٹکرانے کے بعد گردابی طوفان گجرات کے کچھ حصوں پر گہرے دباؤ اور راجستھان کے جنوب مغربی حصوں پر ایک کم دباؤ کے علاقے میں بدل جائے گا۔ اس کے اثر سے ان علاقوں میں ایک دو دن تیز بارش ہوگی۔ راجستھان میں اس گردابی طوفان سے نقصان کا اندیشہ بے حد کم ہے۔

ماہرین کے مطابق راجستھان میں پہنچتے پہنچتے اس گردابی طوفان کی ہوا کی رفتار بھی کم ہو جائے گی۔ لیکن نمی کی سطح زیادہ ہونے کے سبب دو دنوں تک کئی مقامات پر تیز بارش (60 سے 100 ایم ایم تک) ہو سکتی ہے۔موسمیاتی سائنس سنٹر جئے پور کے ڈائریکٹر رادھے شیام شرما نے بتایا کہ 15 جون کو اس سسٹم کے اثر سے آندھی اور بارش کی سرگرمیاں دوپہر بعد ہی شروع ہوں گی۔ 16 جون کو جودھپور اور ادے پور ڈویژن کے ضلعوں میں کہیں کہیں زوردار بارش دیکھنے کو مل سکتی ہے۔ اس دوران جنوب مغربی راجستھان میں 45 سے 55 کلومیٹر فی گھنٹے کی رفتار سے ہوائیں چلیں گی۔ 17 جون کو بھی اس سسٹم کا اثر جودھپور، ادے پور اور اجمیر ڈویژن کے کچھ حصوں میں تیز بارش کی شکل میں دیکھنے کو ملے گا۔ اس گردابی طوفان کا اثر بانسواڑا، ڈونگرپور، ادے پور، سروہی، جالور، باڑمیر، جیسلمیر، پالی، جودھپور، پرتاپ گڑھ، راج سمند، چتوڑگڑھ ضلعوں میں دیکھا جائے گا۔ محکمہ موسمیات نے ان ضلعوں کے لیے یلو الرٹ جاری کیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
قومی خبریں

اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کو ’جُگاڑ کمیشن‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
دودھ اور متعلقہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری

دودھ اور متعلقہ مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

2 گھنٹے ago
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem