• Home
اتوار, اگست 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

بھارت جوڑونیائے یاترا آسام میں داخل

سب سے پہلے شیو ساگر میں پرچم سونپنے کی تقریب منعقد ہوئی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2024
in قومی خبریں
0
بھارت جوڑونیائے یاترا آسام میں داخل

گوہاٹی: انڈین نیشنل کانگریس کی ’بھارت جوڑو نیائےیاترا‘ جمعرات 18 جنوری 2024کو شمال مشرقی ریاست منی پور اور ناگالینڈ کے بعد آسام میں داخل ہو گئی۔ دریں اثنا، راہل گاندھی نے ریاست کی وزیر اعلیٰ ہمنت بسوا سرما کی قیادت والی بی جے پی حکومت پر سخت حملہ بولتے ہوئے اسے ملک کی سب سے بدعنوان حکومت قرار دیا۔بھارت جوڑو یاترا کے آسام میں داخل ہونے پر سب سے پہلے ضلع شیو ساگر میں پرچم سونپنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ جس کے بعد راہل گاندھی نے ایک جلسہ عام سے خطاب کیا۔ راہل گاندھی نے کہا، ’’بی جے پی-آر ایس ایس ملک اور ہر ریاست میں ناانصافی کر رہے ہیں، خواہ وہ سیاسی، سماجی یا معاشی ناانصافی ہو۔ منی پور کو خانہ جنگی کی صورتحال کا سامنا ہے۔ وزیر اعظم مودی نے ابھی تک اس علاقے کا دورہ نہیں کیا ہے۔
راہل گاندھی نے مزید کہاکہ وزیر اعظم نے ناگالینڈ میں اہم وعدے کیے تھے۔ نو سال پہلے انہوں نے فریم ورک کے معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ آج، ناگالینڈ میں بہت سے لوگ تجسس میں ہیں کہ اس نظام کا کیا ہوا؟ آسام کو بھی ایسے ہی حالات کا سامنا ہے۔ آسام میں ہندوستان کی سب سے بدعنوان حکومت ہے۔ ناگالینڈ میں لوگوں نے ہمارا والہانہ استقبال کیا اور میں آسام میں بھی اسی کی توقع کر رہا ہوں۔اس موقع پر آسام کانگریس کے رکن پارلیمنٹ گورو گگوئی نے کہا، ’’اس یاترا اور راہل گاندھی کی موجودگی نے ریاست کے لوگوں کو ایک نئی امید دی ہے۔ اپنی پریشانیوں کی وجہ سے آسام کے لوگ یہ جاننے کے لیے بے تاب ہیں کہ راہل گاندھی کب اس علاقے کا دورہ کریں گے۔ ہماری پارٹی ہندوستانی آئین کی حمایت کرتی ہے۔ آسام میں بھارت جوڈو نیائے یاترا‘ آٹھ دنوں میں ریاست کے 17 اضلاع سے گزرے گی۔ راہل گاندھی نے منی پور سے یاترا شروع کی جو ناگالینڈہوتے ہوئے آسام پہونچی ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت
قومی خبریں

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام
قومی خبریں

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
خراب موسم کی وجہ سےوزیر اعظم نہیں جا سکے بھوٹان
قومی خبریں

برطانیہ کے وزیر اعظم اینڈی برنہم کے ساتھ بات کر کے خوشی ہوئی -مودی

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
نجی کوٹہ میں اچانک کٹوتی سے ہزاروں عازمین حج پریشان
قومی خبریں

حج 2027 کے لیے آن لائن قرعہ اندازی میں دہلی کے 2706 عازمین حج کا انتخاب

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2026
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونےاور چاندی کی قیمتوں میں گراوٹ کا سلسلہ پھر شروع

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
رشوت خوری کے معاملے میں ممبران پارلیمنٹ اورممبران اسمبلی کواب کوئی قانونی تحفظ نہیں
قومی خبریں

کمال مولا-بھوج شالہ تنازعہ میں جمعہ کی نماز کے لیے متبادل مقام کی وضاحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
Next Post
پران پرتشٹھا کے موقع پر مرکزی حکومت کے دفاترمیں آدھے دن کی تعطیل

پران پرتشٹھا کے موقع پر مرکزی حکومت کے دفاترمیں آدھے دن کی تعطیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

2023 سے 2025 کے درمیان بیرون ملک میں بڑی تعداد میں ہندوستانی شہریوں کی موت

10 گھنٹے ago
قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

قومی سلامتی مشیر اجیت ڈووال نے جین-زی کو دیا خاص پیغام

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem