• Home
اتوار, دسمبر 21, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بی جے پی جھوٹے الزامات لگا کر مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ اروند کیجریوال

تین سمن جاری ہونے کے بعد بھی ای ڈی کے سامنے پیش نہ ہونے کے سوال پردہلی کے وزیر اعلیٰ کا جواب

by Qaumi Tanzeem
جنوری 4, 2024
in ریاستی خبریں
0
بی جے پی جھوٹے الزامات لگا کر مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ اروند کیجریوال

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال نے اس سوال پر کہ 3 سمن جاری ہونے کے بعد بھی وہ ای ڈی کے سامنے کیوں پیش نہیں ہوئے؟کہاکہ ای ڈی انہیں لوک سبھا انتخابات سے قبل گرفتار کرنا چاہتی ہے۔پریس کانفرنس کے دوران کیجریوال نے کہا، ‘شراب گھوٹالہ، آپ نے یہ لفظ پچھلے دو سالوں میں کئی بار سنا ہوگا لیکن ان دو سالوں میں تحقیقات کے بعد بھی کہیں سے ایک پیسہ بھی نہیں ملا۔ اگر کوئی گھپلہ ہوا ہے تو پیسہ کہاں گیا؟ کیا پیسہ ہوا میں غائب ہو گیا؟ عآپ کے کئی لیڈروں کو جیل میں رکھا گیا ہے۔ اب بی جے پی جھوٹے الزامات لگا کر مجھے گرفتار کرنا چاہتی ہے۔ مجھے سمن بھیجے گئے۔ میرے وکلاء نے مجھے بتایا کہ یہ سمن غیر قانونی ہیں۔وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال نے سوال اٹھایا کہ لوک سبھا انتخابات سے قبل انہیں سمن کیوں بھیجا گیا ہے۔ انہوں نے کہا، ’’اگر تحقیقات دو سال سے چل رہی ہے تو پھر لوک سبھا انتخابات سے پہلے ہی کیوں بلایا جا رہا ہے؟ سی بی آئی نے 8 مہینے پہلے بلایا تھا۔ میں جا کر جواب بھی دے چکا ہوں۔ اب جب کہ مجھے لوک سبھا انتخابات سے پہلے بلایا جا رہا ہے، ان کا مقصد مجھ سے پوچھ گچھ کرنا نہیں ہے۔ وہ لوگ مجھے بلا کر گرفتار کرنا چاہتے ہیں۔ تاکہ میں انتخاب مہم نہ چلا سکوں۔ آج بی جے پی لیڈروں کو اپنی پارٹی میں شامل کرنے کے لیے ای ڈی اور سی بی آئی کا استعمال کر رہی ہے۔
سی ایم کیجریوال نے مزید کہا کہ منیش سسودیا اور سنجے سنگھ جیل میں نہیں ہیں کیونکہ انہوں نے کوئی بدعنوانی کی ہے، بلکہ وہ جیل میں ہیں کیونکہ انہوں نے بی جے پی میں شامل ہونے سے انکار کر دیا تھا۔ کیجریوال نے مزید کہا کہ ملک اس طرح آگے نہیں بڑھ سکتا۔ جو کچھ ہو رہا ہے وہ جمہوریت کے لیے بہت خطرناک ہے۔واضح ہو کہ ای ڈی نے دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو 3 سمن جاری کیے ہیں، جس میں انہیں پوچھ گچھ کے لیے ای ڈی کے دفتر بلایا گیا تھا۔ تاہم تینوں سمن ملنے کے بعد بھی کیجریوال ابھی تک ای ڈی کے سامنے پیش نہیں ہوئے ہیں۔ انہوں تین سمن کے بعد ای ڈی کو خط بھیج کر جواب دیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ
بہار

نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
ناگپور  میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک
ریاستی خبریں

ناگپور میں واٹر ٹینک ٹاور گرنے سے 3 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار
ریاستی خبریں

جھارکھنڈ میں پلیٹ فارم بیسڈ گِگ ورکرس کے لیے سماجی تحفظ کا راستہ ہموار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2025
بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس
ریاستی خبریں

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
Next Post
نئے کورونا کیسز میں اضافہ، 760 نئے معاملے درج

نئے کورونا کیسز میں اضافہ، 760 نئے معاملے درج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

9 گھنٹے ago
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem