• Home
جمعرات, مئی 15, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

وزیر اعلیٰ نے جنتا دل یو میں پھوٹ کے اندیشے کو بھی مسترد کر دیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 25, 2023
in بہار
0
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

پٹنہ : بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کی ناراضگی سے صاف طور پر انکار کر دیا ہے۔ انھوں نے اپنے تازہ بیان میں کہا کہ انھیں کسی عہدہ کی خواہش نہیں، صرف چاہتے ہیں کہ سب کچھ جلدی ہو۔ نتیش کمار نے جنتا دل یو میں کسی طرح کی پھوٹ کے اندیشے کو بھی مسترد کر دیا۔دراصل پٹنہ میں پیر کے روز صحافیوں نے نتیش کمار سے انڈیا اتحاد کی پارٹیوں میں ناراضگی کو لے کر سوال پوچھا، جس کے جواب میں انھوں نے کہا کہ جب میں نے پہلے ہی کہہ دیا کہ مجھے کچھ نہیں چاہیے تو ناراض ہونے کی بات ہی کہاں بنتی ہے۔ جو بات پھیلائی جا رہی ہے وہ غلط ہے۔ ساتھ ہی انھوں نے واضح کیا کہ سیٹوں کی تقسیم بھی وقت پر ہو جائے گی۔ نتیش کمار نے اپنا نظریہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ’’میں نے تو صرف یہ کہا کہ ریاستوں میں جلد سیٹوں کی تقسیم کر لیجیے، سب کچھ جلدی جلدی طے کر لیجیے۔
بی جے پی لیڈر سشیل مودی کے ذریعہ جنتا دل یو میں پھوٹ اور صدر للن سنگھ کے ہٹائے جانے والے بیان پر جب نتیش کمار سے سوال پوچھا گیا تو انھوں نے کہا کہ کون کیا بولتا ہے، ہم دھیان نہیں دینے جا رہے۔ آج کل کچھ لوگ جو بھی من میں آتا ہے، وہ بول دیتے ہیں، تاکہ اس کو فائدہ حاصل ہو جائے۔ لیکن اس سے کسی کو کوئی فائدہ نہیں ملنے والا ہے۔ نتیش کمار نے مزید کہا کہ ’’ہماری پارٹی میں کوئی اِدھر اُدھر نہیں ہے۔ ہماری پارٹی میں سب متحد ہے، کہیں کوئی دقت نہیں ہے۔‘‘ ساتھ ہی صحافیوں سے نتیش کمار نے کہا کہ ’’بہار میں دیکھیے کتنا کام ہو رہا ہے۔ 10 لاکھ لوگوں ملازمت دینے کی بات کہی گئی تھی، نصف ہدف کے نزدیک تو ہم لوگ پہنچ گئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک
بہار

شہید محمد امتیازاپنےآبائی گاؤں میں سپرد خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 13, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی
بہار

ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

by Qaumi Tanzeem
مئی 3, 2025
Next Post
5 جنوری کوہوگی داؤد کی جائیدادوں کی نیلامی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

درج فہرست ذات کمیشن وفد کے ذریعے سندیش کھَلی کی رپورٹ صدر جمہوریہ کو پیش

صدر جمہوریہ نے سپریم کورٹ سے گورنر اور صدر کے اختیارات پر پوچھے 14 سوالات

7 گھنٹے ago
ڈاکٹر شائنہ نے اپنی جڑواں بہن کرنل صوفیہ قریشی کی  ’جھانسی کی رانی‘ سے دی تشبیہ

کرنل صوفیہ قریشی پر توہین آمیز تبصرہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार