• Home
پیر, مارچ 30, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

گوپال گنج میں پجاری کاقتل

ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کیلئے کافی پولیس فورس کو تعینات

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2023
in بہار
0
گوپال گنج میں پجاری کاقتل

نئی دہلی : بہار کے گوپال گنج میں ایک پجاری کو گولی مار کر ہلاک کردیا گیا اور اس کی آنکھیں نکال لی گئیں۔ پجاری کی نعش کو علاقہ میں جھاڑیوں سے برآمد کیا گیا۔ حکام نے بتایا کہ اس کے پرائیویٹ پارٹس پر بھی زخم تھے۔ تفصیلات کے مطابق 32 سالہ منوج کمار گذشتہ پیر کی رات سے لاپتہ تھا، اسے آخری بار گذشتہ پیر کی رات دیر گئے داناپور گاؤں کے شیومندر سے نکلتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔ منوج کمار کا بھائی اشوک بی جے پی کا کارکن تھا۔ پجاری منوج کی نعش ملنے کے فوراً بعد گاؤں میں کشیدگی پھیل گئی۔ گاؤں والوں نے قومی شاہراہ پر احتجاج کیا اور پولیس پر پتھراؤ کیا۔ پولیس کی ایک گاڑی کو بھی آگ لگادی گئی۔ منوج کمار کے اہل خانہ نے منگل کو گمشدگی کی شکایت درج کرائی تھی جس کے بعد پولیس کی جانب سے سراغ لگانے کیلئے سرچ آپریشن شروع کیا تھا۔ گوپال گنج کے سب ڈیویژنل پولیس آفیسر پرانجل نے کہا کہ گاؤں میں حالات قابو میں ہیں اور کسی بھی ناخوشگوار واقعہ کو روکنے کیلئے کافی پولیس فورس کو تعینات کیا گیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر
بہار

سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
Next Post
ملک میں دہشت گردی پر این آئی اے کا شکنجہ

ملک میں دہشت گردی پر این آئی اے کا شکنجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مودی حکومت میں دس سال سے مسلسل آئین کا قتل ۔کھڑگے

بی جے پی نے منریگا کو بند کر کے روزگار کے حق پر کلہاڑی چلا دی

1 منٹ ago
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem