• Home
اتوار, اکتوبر 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

لوک سبھا میں سیکورٹی چُوک پر وزیر داخلہ سے بیان دیں۔کھڑگے

ششی تھرور نےالزام لگایاکہ دھاوا بولنے والے افراد کو حکمرں جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اسپانسر کیاتھا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
لوک سبھا میں سیکورٹی چُوک پر وزیر داخلہ سے بیان دیں۔کھڑگے

نئی دہلی۔ لوک سبھا میں بدھ کے روز پیش آئے سیکورٹی چونک کے واقعہ سے سیاست گرما چکی ہے‘ اپوزیشن نے اس واقعہ پر مرکزی وزیرداخلہ امیت شاہ کے بیان کامطالبہ کیاہے۔کانگریس صدر ملکاراجن کھڑگی نے راجیہ سبھا چیر پرسن جگدیپ دھنکر سے کی گئی اپنی درخواست میں کہاکہ ”ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ کاروائی ملتوی کریں۔ وزیرداخلہ کو آنے اور مزید تفصیلات بتانے دیں۔ایوان کے لیڈر پیوش گوئل نے پلٹ وار کیااور کہاکہ ”میں سمجھتاہوں راجیہ سبھا بڑوں کا ایوان ہے۔ہمیں ان تمام چیزوں سے ملک مضبوط ہے کاپیغام دینا چاہئے۔ ایوان کی کاروائی جاری رہنا چاہئے اور میں سمجھتاہوں کانگریس اس پر سیاست کررہی ہے اور یہ ملک کے لئے ایک اچھا پیغام نہیں ہے۔سوشیل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک پوسٹ میں کھڑگے نے کہاکہ ”پارلیمنٹ میں سکیورٹی چونک ایک سنگین مسئلہ ہے۔ ہم مانگ کرتے ہیں کہ ہوم منسٹر دونو ں ایوان میں اس موضوع پر ایک بیان دیں۔
کانگریس رکن پارلیمنٹ ششی تھرور نے بدھ کوبھارتیہ جنتا پارٹی پر سنگین الزامات عائد کئے کہ لوک سبھا میں دھاوا بولنے والے دو افراد کو حکمرں جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اسپانسر کیاتھا۔انہوں نے سکیورٹی کے خدشے پر وزیر داخلہ امیت شاہ سے تفصیلی جواب طلب کیا۔کیرالا کے رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ ”حقیقت یہ ہے کہ ان لوگوں (گھسنے والوں) کوظاہری طور پر حکمران جماعت کے ایک رکن پارلیمنٹ نے اسپانسر کیاتھا۔مذکورہ لوگوں کے پاس دھواں کی پستولیں تھیں‘ جس سے سکیورٹی کوتاہی صاف ظا ہر ہوتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی
قومی خبریں

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

اکتوبر 9, 2026
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت
قومی خبریں

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2026
Next Post
تمام متنازعہ مذہبی مقامات رضاکارانہ طورپرہندئووں کو سونپ دئے جائیں۔اندریش کمار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

7 گھنٹے ago
جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार