• Home
جمعرات, جون 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی کے مطالبہ پر تیجسوی کی جانب سے بی جے پی کی تنقید

نائب وزیر اعلیٰ نے کہا کہ لوگوں کا پیٹ نوکریوں سے بھرے گا۔ مندر مسجد کرنے اور مندر میں گھنٹہ بجانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2023
in بہار
0
بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی کے مطالبہ پر تیجسوی کی جانب سے بی جے پی کی تنقید

پٹنہ: مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے یوپی کی طرز پر بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کے مطالبے پر بہار کے نائب وزیر اعلی تیجسوی یادو نے کہا کہ بی جے پی کے لوگوں کو اچھی طرح جان لینا چاہیے کہ لوگوں کا پیٹ نوکریاں دینے سے بھرے گا، ترقی کرنے سے بھرے گا۔ مندر مسجد کرنے اور مندر میں گھنٹہ بجانے سے کچھ حاصل نہیں ہوگا۔
جب پٹنہ میں صحافیوں نے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے وزیر اعلیٰ کو خط لکھنے کے بارے میں پوچھا تو تیجسوی نے کہا کہ یہ لوگ صرف ہندو اور مسلمان کرتے ہیں، ان میں اور ہم میں یہی فرق ہے۔ جب ہم روزگار اور ترقی کی بات کرتے ہیں تو وہ ہندو مسلم، مندر مسجد کی بات کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہ لوگ صرف ہندو مسلم پر سیاست کرنا چاہتے ہیں۔ یوپی سے لوگ روزگار کے حصول کے لیے بہار آ رہے ہیں۔
دراصل مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار کو ایک خط لکھ کر بہار میں حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے، جس میں انہوں نے یوپی کی طرح بہار میں بھی حلال مصدقہ مصنوعات پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔انہوں نے خدشہ ظاہر کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ یہ خدشہ بے بنیاد نہیں کہ حلال سرٹیفیکیشن اور کاروبار کے پیچھے کوئی بڑی سازش ہے۔ ہندوستان جیسی سیکولر جمہوریت میں حلال کاروبار نہ صرف آئین کے خلاف ہے بلکہ غداری بھی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
جون 4, 2026
خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی
بہار

خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2026
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی
بہار

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل
بہار

ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
Next Post
سپریم کورٹ کی پہلی خاتون جج فاطمہ بی بی نہیں رہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

2 گھنٹے ago
کانگریس کی نظرمیں ایگزٹ پولز ایک نفسیاتی کھیل

جئے رام رمیش کا وزیر تعلیم سے استعفیٰ کا مطالبہ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार