• Home
ہفتہ, جولائی 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

تلنگانہ میں دلت امیدواروں نے دیوالی شمشان گھاٹ میں منائی

امیدواروں نے اپنے رشتہ داروں کی سمادھی کے قریب مختلف قسم کے پکوان رکھے جو اُن کو ان کی زندگی میں پسند ہوا کرتے تھے

by Qaumi Tanzeem
نومبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
تلنگانہ میں دلت امیدواروں نے  دیوالی شمشان گھاٹ میں منائی

حیدرآباد:تلنگانہ انتخابات کے پیش نظر اپنے طبقہ سے تعلق رکھنے والے رائے دہندگان کو راغب کرنے کیلئے بعض امیدواروں نے کریم نگرٹاون میں اپنے رشتہ داروں کے ساتھ شمشان گھاٹوں میں روشنیوں کا تہوار دیوالی منایا۔ایک انوکھے طریقہ کار کے تحت دلت طبقات نے یہ دیوالی کریم نگر ٹاون کے کرکناگڈہ شمشان گھاٹ میں منائی۔ان امیدواروں نے اپنے رشتہ داروں کی سمادھی کے قریب مختلف قسم کے پکوان رکھے جو اُن کو ان کی زندگی میں پسند ہوا کرتے تھے۔

اصل دھارے کی سیاسی جماعتوں کے امیدواروں کے ساتھ ساتھ دیگر امیدواروں نے بھی اس میں حصہ لیا۔تلنگانہ کے وزیر سیول سپلائز گنگولہ کملاکر، کریم نگر کے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بنڈی سنجے اور دیگر شمشان گھاٹ پہنچے اور دیوالی کا جشن منایا۔اس موقع پر کملاکر نے دعوی کیاکہ انوکھے انداز میں دیوالی منانے کی روایت تقریبا 6دہائی پرانی ہے۔ہر سال حکومت کی جانب سے اس سلسلہ میں انتظامات کئے جاتے ہیں۔اس میں آنجہانی افراد کے ارکان خاندان ان کی سمادھی پہنچ کر ان کی سمادھی پر پھول نچھاور کرتے ہیں اور دیپ جلاتے ہیں۔ساتھ ہی ان کے پسندیدہ ڈشس کو بھی ان کی سمادھی پر رکھاجاتا ہے۔

علاوہ ازیں ان کے رشتہ دارکی جانب سے استعمال کی جانے والی تاڑی، بیڑی، سگریٹ اور گٹکھا کی پیکٹس کو بھی سمادھی کے قریب رکھاجاتا ہے جن کااستعمال وہ اپنی زندگی میں کیاکرتے تھے۔اس روایت کو مدنظررکھتے ہوئے کریم نگر بلدی حکام نے شمشان گھاٹوں کے قریب انتظامات کئے۔حکام نے روشنیوں، پینے کے پانی اور دیگر انتظامات کئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک
قومی خبریں

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
ہزاروں ای رکشہ ڈرائیوروں کو راحت -موبائل ایپس کے خلاف کارروائی شروع

پورے شمال مغربی ہندوستان میں مانسون کے سرگرم ہونے کی پیش گوئی
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش، بہار سمیت 10 ریاستوں میں بارش کا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 3, 2026
بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک
قومی خبریں

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا
قومی خبریں

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 2, 2026
Next Post
حیدر آباد میں اپارٹمنٹ میں آگ لگنےسے6ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

‎مساجد کو نشانہ بنا کر انہدام کی کارروائیاں ملک کے لیے شرم ناک: جماعت اسلامی ہند

11 منٹس ago
ہماچل پردیش میں بادل پھٹنے سے3 افراد ہلاک

اگلے کچھ دنوں میں شمال مغربی ہندوستان تک مانسون کے فعال ہونے کا امکان

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार