• Home
اتوار, اپریل 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

نٹھاری المیہ: ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کاسپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

متاثرین کی جانب سے یہ مقدمہ سپریم کورٹ کی وکیل انیتا پانڈے لڑیں گی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2023
in ریاستی خبریں
0
نٹھاری المیہ: ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کاسپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

نئی دہلی: ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (ڈی ڈی آر ڈبلیو اے) نٹھاری کے متاثرین کو انصاف دلانے کے لیے سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ ڈی ڈی آر ڈبلیو اے نے متاثرین کے اہل خانہ کے لیے سپریم کورٹ میں مقدمہ لڑنے کا فیصلہ کیا ہے۔ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کی ٹیم پیر کو نٹھاری گاؤں پہنچی، جہاں اس نے متاثرین کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور دستاویزات وغیرہ جمع کیے۔ ٹیم نے اہل خانہ کو یقین دلایا کہ وہ اس معاملے کو سپریم کورٹ میں لے جائیں گے۔ یہ مقدمہ سپریم کورٹ کی وکیل انیتا پانڈے لڑیں گی۔ڈی ڈی آر ڈبلیو اے کے صدر این پی سنگھ نے کہا کہ فی الحال نوئیڈا میں رہنے والے تین متاثرین نے پاور آف اٹارنی پر دستخط کیے ہیں اور کیس سے متعلق دستاویزات اور ثبوت دیے ہیں۔ مکمل تیاری کے بعد سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔
خیال رہے کہ نٹھاری کیس میں ملزم مونیندر سنگھ پنڈھر کو 17 سال بعد جیل سے رہا کیا گیا تھا۔ لکسر جیل سے رہا ہونے کے بعد وہ سیدھے چنڈی گڑھ چلے گئے۔ نوئیڈا کے نٹھاری گاؤں میں واقع ڈی-5 کوٹھی کے قریب 19 کنکال ملنے کے بعد انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔اس معاملے میں سپریم کورٹ کی وکیل انیتا پانڈے نے کہا، "ہم چاہتے ہیں کہ سپریم کورٹ اس کیس کی دوبارہ جانچ کرے۔ مجرم کو سزا ملنی چاہیے۔ کیس بہت مضبوط ہے۔ معلوم ہوا ہے کہ جانچ ٹھیک سے نہیں ہوئی ہے۔ جو نکات دوبارہ جانچ کے بعد ہائی کورٹ کے سامنے نہیں رکھے گئے تھے وہ سپریم کورٹ کے سامنے رکھے جائیں گے۔یاد رہے کہ ہائی کورٹ نے دونوں مجرموں کی 14 درخواستوں پر فیصلہ سنایا تھا۔ سریندر کولی نے 12 مقدمات میں دی گئی سزائے موت کے خلاف اپیل دائر کی تھی۔ جبکہ مونیندر سنگھ پنڈھر نے دو مقدمات میں دی گئی سزا کے خلاف درخواست دائر کی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
ریاستی خبریں

پانی سے بھرے کنویں میں کار گرنے سے 9 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
اپریل 4, 2026
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
Next Post
ملک میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شفاف انتخابات ضروری۔دگ وجے سنگھ

ملک میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شفاف انتخابات ضروری۔دگ وجے سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

11 گھنٹے ago
گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

رسوئی گیس کے بحران نے ہر طبقہ کو مشکل میں ڈال دیا -کانگریس

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem