• Home
جمعہ, جولائی 10, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دہلی سے سین فرانسسکو جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ!

ایئر انڈیا نے بیان جاری کر کہا کہ ایئر انڈیا کے فلائٹ نمبر اے آئی 173 کے ایک انجن میں خرابی تھی، تکنیکی خرابی کے سبب اسے ڈائیورٹ کیا گیا اور پھر اسے روس کے مگدان ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2023
in قومی خبریں
0
دہلی سے سین فرانسسکو جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کی ایمرجنسی لینڈنگ!

طیارہ میں تکنیکی خامی کی خبریں لگاتار سامنے آ رہی ہیں جس سے ہوائی سفر کرنے والے لوگوں میں ایک خوف پیدا ہوتا جا رہا ہے۔ تازہ معاملہ آج دہلی سے سین فرانسسکو جا رہے ایئر انڈیا کے طیارہ کے ساتھ پیش آیا، جس کی تکنیکی خامی کے سبب ایمرجنسی لینڈنگ کرانی پڑی۔ بدھ کے روز 216 مسافروں اور 16 کرو ممبرس کے ساتھ سین فرانسسکو جا رہے اس طیارے کو مگدان ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ اس دوران سبھی مسافروں کی جان حلق میں آ گئی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق طیارہ کے ایک انجن میں خرابی تھی۔ ایئر انڈیا نے اس سلسلے میں بیان جاری کر کہا کہ ایئر انڈیا کے فلائٹ نمبر اے آئی 173 کے ایک انجن میں خرابی تھی۔ تکنیکی خرابی کے سبب اسے ڈائیورٹ کیا گیا اور پھر اسے روس کے مگدان ایئرپورٹ پر اتارا گیا۔ طیارہ میں سوار سبھی مسافر محفوظ ہیں۔ ایئرلائن نے اپنے بیان میں یہ بھی بتایا کہ طیارہ کے انجن میں جو خرابی تھی اس کی جانچ کی جا رہی ہے۔ سبھی مسافروں کو مناسب مدد بھی فراہم کی جا رہی ہے۔ ایئر انڈیا کا کہنا ہے کہ سبھی مسافروں کو جلد از جلد منزل تک پہنچانے کے لیے متبادل کا انتظام کیا جائے گا۔واضح رہے کہ مسافر طیاروں کی تکنیکی خامی کی وجہ سے ایمرجنسی لینڈنگ کرائے جانے کا یہ نیا معاملہ نہیں ہے۔ رواں سال مسافر طیاروں کی ایمرجنسی لینڈنگ سے متعلق کئی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔ ابھی دو دن پہلے کی ہی بات ہے جب ڈبروگڑھ جا رہی انڈیگو فلائٹ کی گواہاٹی میں ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی تھی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل
قومی خبریں

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے
قومی خبریں

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
حیدرآباد میں بارش کے دوران دیوار گرنے سے تین بچوں کی موت
قومی خبریں

13 ریاستوں کے لیے شدید بارش کے پیشِ نظر آرینج اور یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
کورونا وائرس سے دنیا بھر میں خوف کا ماحول
قومی خبریں

کورونا نے پھر دی دستک!آندھرا پردیش میں 2 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2026
اقتدار میں واپس آنے پر ملک بھر میں یکساں سیول کوڈ نافڈ کرنے کا امت شاہ کا اعلان
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یکساں سول کوڈ پر مسودہ تیار کرنے کے لیے 7 رکنی کمیٹی قائم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چندہ تنازعہ میں ایف آئی آر درج نہ ہونے پر فیض آباد بار ایسوسی ایشن برہم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
Next Post
تلوار کی دھار پر منی پور: مرکزی حکومت اور بی جے پی کی سبھی کوششیں ناکام، امت شاہ کا دورہ بھی نہیں روک پا رہا تشدد

تلوار کی دھار پر منی پور: مرکزی حکومت اور بی جے پی کی سبھی کوششیں ناکام، امت شاہ کا دورہ بھی نہیں روک پا رہا تشدد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

مشہور اداکار راج پال یادو کو 3 ماہ کی جیل

4 گھنٹے ago
ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

ہندوستان اورآسٹریلیا میں جوہری توانائی سمیت کئی اہم معاہدے

16 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem