• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

ٹوپی پہننے پر اعتراض، مسلم نوجوان کی پٹائی

میرٹھ کے کالج کا شرمناک واقعہ۔ نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 30, 2023
in ریاستی خبریں
0
ٹوپی پہننے پر اعتراض، مسلم نوجوان کی پٹائی

میرٹھ : میرٹھ کے ایک کالج میں مسلم نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ساحل نامی نوجوان اپنی بہن کی فیس جمع کرنے کالج گیا تھا کہ وہاں موجود شدت پسندوں ہجوم نے ساحل کے ٹوپی پہننے پر اعتراض کرتے ہوئے اس کے ساتھ پیٹ کی۔ یہ سارا واقعہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں ریکارڈ ہوگیا۔ ساحل کے بھائی نے پولیس اسٹیشن پہنچ کر اس واقعہ کی شکایت کی۔ شکایت میں یہ کہا گیا کہ کالج میں شدت پسند ہجوم نے ایک مسلم نوجوان کی پٹائی کردی جبکہ اس کی غلطی صرف اتنی تھی کہ اس نے ٹوپی پہن رکھی تھی۔ شدت پسند نوجوانوں پر ساحل کے ٹوپی پہننے پر اعتراض جتاتے ہوئے اسے تشدد کا نشانہ بنانے کا الزام ہے۔ مسلم نوجوان کے گھر والوں نے بتایا کہ کالج میں کچھ لڑکوں نے ساحل کو گھیر لیا اور اس کے سر سے زبردستی ٹوپی اتارنے کی کوشش کی، جب اس نے ایسا کرنے سے انکار کردیا تو اسے مارا پیٹا گیا اور اس دوران نفرت انگیز تبصرے بھی کئے گئے۔ جب بہن ساحل کو بچانے کیلئے چیخنے لگی تو ڈرپوک حملہ آور فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق ملزمین کے خلاف دفعہ 323 (دانستہ طور پر چوٹ پہنچانا 504 ((امن میں خلل ڈالنے کے ارادے سے اکسانا) اور 506 (مجرمانہ دھمکی) کے تحت نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت
بہار

نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 31, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار
بہار

نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر
بہار

پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

by Qaumi Tanzeem
مارچ 30, 2026
بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان
بہار

بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد
بہار

نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

by Qaumi Tanzeem
مارچ 29, 2026
Next Post
دہلی میں جویلری شوروم سےدن دہاڑے 30 لاکھ روپے کے زیورات کی لُوٹ

دہلی میں جویلری شوروم سےدن دہاڑے 30 لاکھ روپے کے زیورات کی لُوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

2 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem