• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home عرب ممالک

سات برس بعد سعودی عرب – ایران تعلقات بحال

تعلقات بحال ہونے کے بعد اب ریاض اور تہران کے سفیروں نے بھی اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے باقاعدہ سفارتی سرگرمیاں شروع کر دیں

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2023
in عرب ممالک
0
سات برس بعد سعودی عرب – ایران  تعلقات بحال

ریاض / تہران : سعودی عرب اور ایران میں تعلقات بحال ہونے کے بعد اب تہران اور ریاض کے سفیروں نے بھی سات برس بعد اپنی ذمہ داریاں سنبھالتے ہوئے باقاعدہ سفارتی سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔سعودی عرب کے سرکاری خبر رساں ادارے ’سعودی پریس ایجنسی‘ کے مطابق ریاض کے سفیر عبد اللہ بن سعود العنزی منگل کو تہران پہنچ گئے ہیں۔ایجنسی کے مطابق العنزی کا کہنا تھا کہ سعودی قیادت ایران کے ساتھ بہتر تعلقات پر زور دیتی ہے جس کیلئے دونوں ملکوں میں روابط اور ملاقاتوں کو مزید بڑھانے کی ضرورت ہے۔ایران میں تعینات ہونے والے سعودی عرب کے سفیر عبد اللہ بن سعود العنزی اس سے قبل عمان میں ریاض کے سفیر تھے۔دوسری جانب ایران نے ریاض میں علی رضا عنایتی کو اپنا سفیر مقرر کیا ہے۔ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے ’ارنا‘ کے مطابق علی رضا عنایتی بھی منگل کو سعودی عرب کے دارالحکومت پہنچے۔ وہ اس سے قبل کویت میں ایران کے سفیر تھے۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘کے مطابق ریاض میں ایران کے سفارت خانے میں سرگرمیاں پرچم کشائی سے شروع کی گئیں۔جنوری 2016 میں سعودی عرب میں دہشت گردی، امن عامہ خراب کرنے سمیت کئی الزامات میں 47 افراد کے سر قلم کیے گئے تھے ان میں ایک نامور اہلِ تشیع مذہبی رہنما نمر النمر بھی شامل تھے۔نمر النمر کی سزائے موت پر عمل در آمد کے بعد ایران اور پاکستان سمیت کئی ممالک میں احتجاج ہوا تھا۔ ایران کے درالحکومت تہران میں ایک پرتشدد احتجاج کے دوران ہجوم نے سعودی عرب کے سفارت خانے پر حملہ کیا تھا جس کے بعد دونوں ملکوں کے تعلقات سخت کشیدہ ہو گئے تھے۔سفارت خانے پر مشتعل افراد کے حملے کے بعد سعودی عرب نے ایران سے تعلقات منقطع کر لیے تھے جب کہ دونوں ممالک نے اپنے سفارتی حکام کو بھی واپس بلا لیا تھا جس کے بعد سات برس تک دونوں ممالک کے تعلقات منقطع تھے۔رواں برس مارچ میں چین کی ثالثی میں سعودی عرب اور ایران کے اعلیٰ سفارتی حکام کی ملاقات ہوئی تھی جس کے بعد دونوں ممالک کے تعلقات مکمل بحال کرنے کا اعلان سامنے آیا تھا۔ سعودی عرب نے دو ماہ قبل جون 2023 میں تہران میں اپنی سفارت خانہ ایک بار پھر کھول لیا تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق
عرب ممالک

ایران میں پاکستانی زائرین کی بس حادثہ کا شکار35 افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2024
سعودی عرب کی جانب سےاپنے شہریوں کو لبنان چھوڑنے کی ہدایت
عرب ممالک

سعودی عرب میں بارش کی وارننگ جاری

by Qaumi Tanzeem
اگست 12, 2024
ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان
عرب ممالک

ایران میں شدت کی گرمی کے باعث ایک دن کے بند کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2024
اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو
عرب ممالک

اُردُن میں پارلیمنٹ تحلیل۔انتخاب 30 ستمبرکو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 26, 2024
سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی
عرب ممالک

سعودی عرب میں ریٹائرمنٹ کی عمر 65سال کر دی گئی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2024
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
عرب ممالک

شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 12, 2024
Next Post
16 اور 17 ستمبر کو  نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس

16 اور 17 ستمبر کو نوتشکیل شدہ کانگریس ورکنگ کمیٹی کااجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے  کا مطالبہ

رائے بریلی جنکشن پر راجدھانی ایکسپریس کو روکنے کا مطالبہ

2 گھنٹے ago
پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem