• Home
پیر, دسمبر 22, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

نوح میں فرقہ وارانہ تشدد میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ،صورتحال کشیدہ

ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ نے 1 اور 2 اگست کو ہونے والے 10ویں اور ڈی ایل ای ڈی کے امتحانات ملتوی کر دیے

by Qaumi Tanzeem
اگست 1, 2023
in قومی خبریں
0
نوح میں فرقہ وارانہ تشدد میں کم از کم پانچ افراد ہلاک ،صورتحال کشیدہ

نوح: پیر کو ہوئے فرقہ وارانہ تشدد میں کم از کم پانچ افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ جس میں تین ہوم گارڈ شامل ہیں۔ یہ تشدد اس وقت بھڑک اٹھی جب وشو ہندو پریشد کی طرف سے نکالی گئی شوبھا یاترا ریلی کے دوران مبینہ کئی مسلمانوں کے قاتل مونو مانیسر کی مبینہ موجودگی کا پتہ چلا۔ اس وقت نوح میں گزشتہ روز ہونے والے پرتشدد تصادم کے بعد صورتحال سنگین ہے۔ کشیدہ ماحول کی وجہ سے شہر ویران ہے۔ شہر میں دفعہ 144 نافذ ہے۔ نوح میں تشدد کے بعد، ہریانہ اسکول ایجوکیشن بورڈ نے وہاں 1 اور 2 اگست کو ہونے والے 10ویں اور ڈی ایل ای ڈی کے امتحانات ملتوی کر دیے ہیں۔ ان ملتوی امتحانات کی تاریخ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔ ہریانہ بورڈ آف اسکول ایجوکیشن کے سکریٹری کرشنا کمار نے بتایا کہ صرف نوح ضلع میں یکم اور 2 اگست کو ہونے والے امتحانات کو ملتوی کیا گیا ہے۔ یکم اگست کو دسویں کا انگریزی اور 2 اگست کو ہندی کا پرچہ تھا۔
ایجنسیوں کی خبر کے مطابق صورتحال بگڑتے دیکھ کر انتظامیہ نے انٹرنیٹ، بازار، سکول بند کر دیے ہیں اور بورڈ کے امتحانات منسوخ کر دیے ہیں۔ نوح شہر کے علاوہ بدکالی چوک، پنگاوان، پنہانہ، فیروز پور جھڑکا اور توڈو شہر مکمل طور پر بند ہیں اور خاموشی چھائی ہوئی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ شوبھا یاترا کے دوران پیر کو دن بھر ضلع ہیڈ کوارٹر نوح شہر سمیت پورے علاقے میں گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی۔ گاڑیوں کی توڑ پھوڑ بھی کی گئی۔ دونوں طرف سے کافی فائرنگ ہوئی، پتھراؤ بھی ہوا۔ اب تک 3 افراد کی ہلاکت کی خبریں منظرعام پر آچکی ہیں اور 30 ​​سے ​​زائد افراد زخمی ہیں۔
پولیس کی اضافی نفری ضلع نوح پہنچ گئی ہے۔ ریپڈ ایکشن فورس کے اہلکار شہر میں مسلسل گشت کر رہے ہیں۔ ہریانہ پولیس کے اہلکار بھی پوری طرح چوکس ہیں۔ تقریباً 1800-2000 جوان حالات پر قابو پانے کے لیے کام کر رہے ہیں۔ اگرچہ ضلع انتظامیہ نے گروگرام الور قومی شاہراہ سے جلی ہوئی گاڑیوں کو ہٹا دیا ہے، لیکن پھر بھی تصویریں اس بات کی گواہی دیتی ہیں کہ پیر کو شوبھا یاترا کے دوران یہ تصاویر خوفزدہ کرنے والی تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی
قومی خبریں

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بہار میں سردی اور گرمی کی وجہ سے وائرل بخار، سردی اور کھانسی سے لوگ پریشان
قومی خبریں

محکمہ موسمیات کی جانب سے دہلی- این سی آر کے لیے یلو الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
موہن بھاگوت نےبابری مسجدکو غلامی کی علامت قرار دیا
قومی خبریں

آر ایس ایس کو بی جے پی کے نقطہ نظر سے دیکھنا غلط

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل
قومی خبریں

کیرالہ میں چھتیس گڑھ کے مہاجر مزدور کا ہجومی تشدد میں قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

ریل کرایوں میں اضافہ ! کانگریس کا حکومت پر خاموشی سے بوجھ ڈالنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا
قومی خبریں

شدید کہرے کی چادر نے عالمی شہرت یافتہ تاج محل کو منظر سےغائب کردیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
Next Post
ٹرین فائرنگ:چھٹی نہ ملنے کی وجہ سے کانسٹبل چیتن سنگھ نے انسپکٹر تکا رام میناپر گولی چلائی

ٹرین فائرنگ:چھٹی نہ ملنے کی وجہ سے کانسٹبل چیتن سنگھ نے انسپکٹر تکا رام میناپر گولی چلائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

پنجاب کے سابق آئی جی امر سنگھ چہل نے خود کو گولی مارلی

2 گھنٹے ago
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem