• Home
بدھ, اکتوبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ملک میں کےیو سی سی کے حوالے سے لاء کمیشن کو تجاویز دینے کا آج آخری دن

لاء کمیشن ان لوگوں سے ملاقات بھی کرے گا جنہوں نے یو سی سی کے حوالے سے بہترین اور حقائق پر مبنی تجاویز دی ہیں۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2023
in قومی خبریں
0
ملک میں کےیو سی سی کے حوالے سے لاء کمیشن کو تجاویز دینے کا آج آخری دن

نئی دہلی: ملک میں یکساں سول کوڈ پراب تک لا کمیشن کو تقریباً 80 لاکھ پیغامات موصول ہو چکے ہیں۔ لا کمیشن کا کہنا ہے کہ آنے والے دنوں میں وہ ان تنظیموں سے ملاقات کرے گا جنہوں نے اسے تفصیلی اور تحریری تجاویز دی ہیں۔یو سی سی کے حوالے سے لاء کمیشن کو تجاویز دینے کا آج آخری دن ہے۔
ذرائع سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق لاء کمیشن خواتین کی کئی تنظیموں اور ان لوگوں سے بھی ملاقات کرے گا جنہوں نے یو سی سی کے حوالے سے بہترین اور حقائق پر مبنی تجاویز دی ہیں۔
مرکزی محکمہ انصاف کے تحت آنے والے لا کمیشن نے 14 جون 2023 کو ایک گزٹ نوٹیفکیشن جاری کیا تھا، جس میں یکساں سول کوڈ کے بارے میں ملک بھر کے لوگوں سے تجاویز طلب کی گئی تھیں۔ کمیشن نے نوٹیفکیشن میں کہا تھا کہ وزارت قانون و انصاف نے 17 جون 2016 کو یو سی سی کے لیے 22 واں لا کمیشن تشکیل دیا تھا اور اب انہیں اس سے متعلق تجاویز کی ضرورت ہے۔
لا کمیشن نے اپنے نوٹیفکیشن میں لوگوں سے پوچھا تھا کہ اس ملک میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت ہے یا نہیں؟ اگر ضرورت ہے تو کیوں اور اگر نہیں ہے تو کیوں نہیں؟ کوئی بھی ہندوستانی شہری، سماجی مذہبی تنظیمیں، سیاسی جماعتیں اور ہر دوسرا شخص جو اس ملک کا شہری ہے، ان تجاویز کو تحریری طور پر لا کمیشن کو بھیج سکتا ہے۔
خیال رہے کہ ہندوستان کے آئین کے آرٹیکل 44 کے مطابق ریاستی پالیسی کے ہدایتی اصولوں کے تحت کہا گیا ہے کہ ریاست کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ ملک کے شہریوں کے لیے یکساں سول کوڈ بنائے اور اسے نافذ کرنے کی ہر ممکن کوشش کرے۔
ملک کے کئی شہریوں نے یو سی سی کے خلاف سپریم کورٹ سے بھی رجوع کیا تھا لیکن اس نے کہا تھا کہ پارلیمنٹ کو ملک میں قانون بنانے کا حق ہے اور وہ اس عمل میں مداخلت نہیں کر سکتی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال
قومی خبریں

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر  ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا
قومی خبریں

دیوالی تک یو پی آئی ٹرانزیکشن پر ’ایم ڈی آر‘ چارج نہیں لگے گا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

Next Post
انجوکے ساتھ  بچوں کو بھی اپنانے کے لیے بھی نصراللہ  تیار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو  تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

سورو داس اور آشوتوش رانکا کو تہاڑ بھیجنے پر ابھجیت دپکے کا سوال

5 گھنٹے ago
دنیا کی سب سے بڑی تیل کمپنی ’آرامکو‘ پر حوثیوں  کا میزائل حملہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार