• Home
پیر, نومبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

3 ہزار سے زائد نوجوانوں کو ملا نوکری کا آفر: پپو یادو

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
in بہار
0
پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

بہار کے پورنیہ سے آزاد رکن پارلیمنٹ راجیش رنجن عرف پپو یادو کی پہل پر پیر (23 نومبر) کو منعقدہ ’روزگار میلہ‘ میں 3 ہزار سے زائد نوجوانوں کو روزگار کے مواقع ملے۔ 6 ماہ کے اندر پورنیہ میں تیسری بار منعقد ہونے والے اس روزگار میلے میں ایپل، بلنکٹ، مہندرا لاجسٹکس، ٹاٹا الیکٹرانکس اور ہنڈئی سمیت کئی بڑی کمپنیوں نے نوجوانوں کا انتخاب کیا۔ انہوں نے منتخب نوجوانوں کو آفر لیٹر سونپے۔ اس روزگار میلے کا مقصد پورنیہ، سیمانچل اور آس پاس کے علاقوں کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار کے مواقع فراہم کرانا اور انہیں خود کفیل بنانا ہے۔ اس موقع پر رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ روزگار صرف ملازمت حاصل کرنے کا ذریعہ نہیں ہے بلکہ یہ کسی خاندان کی معاشی حالت بدلنے، خود اعتمادی بڑھانے اور مستقبل کو محفوظ بنانے کی بنیاد ہے۔

پپو یادو نے کہا کہ ملک کی ترقی اور معیشت پر بات کرتے وقت غریبوں، مزدوروں، کسانوں اور متوسط طبقے کی زندگی کو بھی مرکز میں رکھنا چاہیے۔ آج بھی معاشرہ میں ایسے کئی خاندان ہیں جنہیں بینک سے قرض نہیں مل پاتا، کیونکہ ان کے پاس جائیداد یا ضمانت کے لیے کوئی چیز نہیں ہوتی۔ ایسے لوگ محنت اور صلاحیت کے باوجود اپنا چھوٹا کاروبار شروع نہیں کر پاتے۔ ضرورت ایسے نظام کی تشکیل کی ہے جس میں عام خاندانوں کے نوجوان بھی اپنی محنت کی بدولت آگے بڑھ سکیں۔

پپو یادو نے مزید کہا کہ عام لوگوں کی قوت خرید معیشت کی ایک اہم بنیاد ہے۔ غریب شخص روزمرہ کی ضرورت کی اشیاء خرید کر بھی معیشت میں اپنا تعاون دیتا ہے۔ اس لیے لوگوں کی آمدنی بڑھانے، روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی تحفظ یقینی بنانے پر توجہ دینا ضروری ہے۔ ان کے مطابق صرف ملازمت ملنا کافی نہیں ہے۔ اگر کسی نوجوان کو ماہانہ 16 سے 18 ہزار روپے تنخواہ ملتی ہے اور اس کا بیشتر حصہ کرایہ، کھانے پینے اور دیگر اخراجات میں خرچ ہو جاتا ہے تو خاندان کی ضروریات پوری کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔ نوجوانوں کو بہتر تنخواہ، ہنر مندی کی ترقی، ترقی کے مواقع اور آگے بڑھنے کے راستے بھی ملنے چاہئیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم
بہار

بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 8, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

1 منٹ ago
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

5 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार