• Home
اتوار, اکتوبر 4, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جنتر منتر پر خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف نے کہا کہ جس پولیس پر خواتین کی حفاظت کی ذمہ داری ہے، وہی خواتین پر ہاتھ اٹھا رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
in قومی خبریں
0
جنتر منتر پر  خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر راہل گاندھی کا اظہارتشویش

کانگریس کے سابق صدر اور لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف  راہل گاندھی نے جنتر منتر پر ایک خاتون صحافی کے ساتھ پولیس اہلکار  کی بدسلوکی پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے اس معاملے پر جواب طلب کیا ہے۔ راہل  گاندھی نے ہفتہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر کہا کہ ایک خاتون صحافی نے جنتر منتر پر ایک پولیس اہلکار پر بدسلوکی کا الزام لگایا ہے اور سیکڑوں صحافی کئی گھنٹوں سے صرف ایف آئی آر درج کرنے کے مطالبے کو لے کر بیٹھے رہے، لیکن پولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی۔

انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ جنتر منتر پر سیکڑوں لوگوں کو حراست میں لیا گیا ہے اور خواتین مظاہرین کے ساتھ بدسلوکی کے الزامات بھی عائد کیے جا رہے ہیں۔ کیمرے چھینے گئے اور صحافیوں کو گھسیٹا گیا۔ راہل  گاندھی نے کہا کہ یہ پہلی بار نہیں ہے۔ اس سے پہلے بھی ویڈیو شواہد کے ساتھ پولیس افسران کی جانب سے خواتین کے ساتھ بدسلوکی کے معاملات سامنے آچکے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ دہلی کی خواتین اور طالبات اپنی سلامتی کو لے کر خوف زدہ ہیں اور ستیہ گرہ کر رہی ہیں، لیکن جس پولیس پر خواتین کی حفاظت کی ذمہ داری ہے، وہی خواتین پر ہاتھ اٹھا رہی ہے۔

انہوں نے سوال کیا کہ جو حکومت ایک خاتون کی شکایت درج کرنے سے ڈرتی ہے، وہ آخر کس کی حفاظت کر رہی ہے؟ انہوں نے کہا کہ دہلی پولیس وزارت داخلہ کے ماتحت ہے اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو اس کا جواب دینا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری
قومی خبریں

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2026
چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے خلاف پھر جنتر منتر پر مظاہرہ -استعفیٰ کا مطالبہ

مساجد کی مسماری، ایس آئی آر میں بے ضابطگی اور اختلاف رائے کو دبانے پر جماعت کا اظہار تشویش

اکتوبر 3, 2026
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مینڈیٹ دوسروں کو ڈرانے اور دھمکانے کا لائسنس نہیں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی
قومی خبریں

کانگریس نےآرادھنا مشرا کو اتر پردیش کی ذمہ داری دی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2026
ممبئی میں احتجاج کے دوران دل کا دورہ پڑنے سے معمر شخص کی موت

Next Post
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

10 منٹس ago
عالمی سطح پرسونے کے نرخ میں گراوٹ جاری

’ایم سی ایکس‘ سے لے کر گھریلو بازار تک قیمتی دھاتوں کی قیمتوں میں زبردست گراوٹ

28 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार