• Home
بدھ, نومبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

1972 کے بعد سب سے بڑا قحط، 80 فیصد فصلیں تباہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
in قومی خبریں
0
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ واقع 3 اضلاع لاتور، بیڈ اور دھاراشیو کے آس پاس کے علاقوں میں بارش نہیں ہونے کی وجہ سے 80 فیصد فصلیں خشک ہو چکی ہیں۔ فصل کی اس تباہی کی وجہ سے کسانوں کو سخت بحران کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ لاتور، بیڈ، پربھنی اور دھاراشیو سب سے زیادہ قحط متاثرہ اضلاع ہیں، جہاں جون سے ستمبر کے دوران معمول کی 679.5 ملی میٹر بارش کے مقابلے میں صرف 424.5 ملی میٹر بارش ہوئی۔ قحط کا یہ بحران صرف کھیتوں تک محدود نہیں ہے۔ اس کا اثر مویشیوں کے چارے، دیہی مزدوری، گھریلو آمدنی اور اگلی فصل کے لیے ضروری سرمایہ پر بھی نظر آنے لگا ہے۔

لاتور ضلع کے دیوکارہ گاؤں سے ایک دردناک تصویر سامنے آئی ہے۔ جہاں پہلی بار 2 ایکڑ زمین کے کاشتکار تکارام گٹے نے خودکشی کی۔ سویا بین، کپاس، ارہر کی فصلیں مرجھا گئی ہیں۔ ہنگن گاؤں کے کسان تکارام امباجی 40 ایکڑ کے مالک ہیں۔ انہوں نے فی ایکڑ 30000 سے 35000 روپے خرچ کیے ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ ایسا لگتا ہے جیسے اخراجات بھی نہیں نکل سکیں گے۔ ہگدل گاؤں کے بالاجی منڈے بتاتے ہیں کہ گنا عام طور پر 20 سے 25 فٹ تک ہوتا ہے، لیکن اس بار یہ 10 سے 12 فٹ پر ہی رک گیا ہے اور سوکھ رہا ہے۔ بالاجی منڈے کہتے ہیں کہ 2025 میں بہت زیادہ بارش نے پریشان کیا اور اس بار بارش کی قلت نے بحران پیدا کر دیا ہے۔

ساورگاؤں روکڑے کے رام بیلاڈے سویابین، ارہر اور جوار اگاتے ہیں۔ 8 ایکڑ کی ان کی فصل میں تقریباً ڈیڑھ لاکھ روپے خرچ ہوئے ہیں، اب کھیت صاف کرنے کے لیے بھی فی ایکڑ 5 ہزار روپے خرچ کرنا پڑے گا۔ فصل میں کچھ رہ جائے گا تو وہ صرف مویشیوں کے چارے کے لیے کام آئے گا۔ لاتور اور بیڈ ضلع کے تالابوں میں پانی بہت کم ہے۔ ماجرا ندی لاتور کی لائف لائن ہے۔ لاتور شہر سے تقریباً 70 کلو میٹر دور دھاراشیو اور بیڈ کی سرحد کے قریب واقع ماجرا ڈیم کی آبی سطح بہت زیادہ نیچے پہنچ چکی ہے۔ لاتور ضلع کے 158 آبی ذخائر میں اوسط ذخیرہ 12.5 فیصد رہ گیا ہے۔

یہاں نواب دور کا سائی ڈیم بھی اسی آبی تاریخ کا حصہ ہے۔ ہندی نیوز پورٹل ’امر اجالا‘ نے اپنی ایک رپورٹ میں مقامی صحافی ششی کانت پاٹل کے حوالہ سے بتایا کہ کبھی سائی ڈیم کے پانی سے لاتور کی پیاس بجھتی تھی۔ لیکن اب یہ استعمال میں نہیں ہے۔ ششی کانت کا کہنا ہے کہ اگر پانی کے رساؤ اور پانی کے انتظام پر مناسب توجہ دی جاتی تو بحران کی شدت کو کم کیا جا سکتا تھا۔ سابق ضلع پریشد رکن تریامبک نارائن گٹے موجودہ حالات کو 1972 کے بعد کی سب سے سنگین خشک سالی کی صورتحال میں سے ایک مانتے ہیں۔ بحران کے آثار مانسون کے ابتدائی مہینوں میں ہی نظر آنے لگے تھے۔ اب بحران کے 3 مرحلے سامنے ہیں۔ پہلے بوائی کا بحران، پھر فصل بچانے کا بحران اور اب کسانوں کے سامنے فصل ہٹانے اور اگلی فصل کے لیے سرمایہ جمع کرنے کا بحران درپیش ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری
قومی خبریں

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم
قومی خبریں

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

by Qaumi Tanzeem
نومبر 25, 2026
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان
قومی خبریں

پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا اتحاد کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں  3 سال کی سزا
قومی خبریں

سابق رکن پارلیمنٹ بنواری لال کو 28 سال پرانے معاملہ میں 3 سال کی سزا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 24, 2026
یوپی میں 11یٹوں پرایس پی اور کانگریس میں مفاہمت کا اکھلیش یادوکادعویٰ
قومی خبریں

سماج وادی پارٹی صدر اکھلیش یادو کا فیس بک پیج مبینہ طور پر معطل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری
قومی خبریں

بسلیری انٹرنیشنل پرائیویٹ لمیٹڈ سمیت 5 فوڈ کمپنیوں کے خلاف مقدمہ چلانے کی منظوری

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
Next Post
بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

بھدوہی میں زچگی کے لیے  خاتون کو داخلہ نہ ملنے کے سبب سڑک کنارے بچے کو جنم دینا پڑا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’چلو پارلیمنٹ‘ مارچ کے پیش نظر دہلی میں ٹریفک ایڈوائزری جاری

دہلی میں 22 سالہ لڑکی سے اجتماعی عصمت دری، 2 خواتین سمیت 3 افراد گرفتار

10 گھنٹے ago
وزیر اعظم کے ہاتھوں ایک لاکھ سے زائد نوجوانوں میں تقرری ناموں کی تقسیم

سلچر کے ڈولو میں نئے ایئرپورٹ کی منظوری ، 2014 کروڑ روپے منظور

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem