• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

راجستھان میں کم از کم آمدنی کی گارنٹی والا قانون نافذ

بل کے التزامات کے مطابق شہروں اور گاؤں میں رہنے والے لوگوں کو سال میں 125 دن کا روزگار ملے گا۔ اس کے علاوہ بیوہ اور معذوروں کو ایک ہزار روپے ماہانہ پنشن دیا جائے گا۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2023
in قومی خبریں
0
راجستھان میں کم از کم آمدنی کی گارنٹی والا قانون نافذ

جئے پور:راجستھان کے وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت نے راجدھانی جئے پور میں کم از کم آمدنی گارنٹی بل پاس ہونے کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔ اس دوران انھوں نے کہا کہ ملک کے بزرگ، بے سہارا سمیت عام آدمی کو ایک کم از کم آمدنی کی گارنٹی ہونی چاہیے۔ یہ قانون پورے ملک میں نافذ ہونا چاہیے۔

وزیر اعلیٰ گہلوت نے مرکزی حکومت اور وزیر اعظم مودی پر حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے کہا کہ میں نے لوگوں کو سوشل سیکورٹی دینے کے لیے وزیر اعظم کو کئی بار خط لکھا ہے۔ اس کے باوجود وہ اس کے لیے تیار نہیں ہیں۔ وزیر اعلیٰ نے کہا کہ راجستھان ایسی پہلی ریاست ہے جس نے لوگوں کو کم از کم آمدنی گارنٹی کا حق دیا ہے۔ اس بل کے التزامات کے مطابق شہروں اور گاؤں میں رہنے والے لوگوں کو سال میں 125 دن کا روزگار ملے گا۔ اس کے علاوہ بیوہ اور معذوروں کو ایک ہزار روپے ماہانہ پنشن دیا جائے گا۔

وزیر اعلیٰ گہلوت نے کہا کہ راہل گاندھی نے جس طرح سے کہا تھا کہ ’نیائے یوجنا‘ سے ہر شخص کو طے پیسہ ملنا چاہیے، اس پر ریاست میں کام شروع ہو گیا ہے۔ مرکز میں ہماری حکومت نہیں بنی، لیکن اس سوچ کو ہم آگے بڑھائیں گے۔ ہم چاہتے ہیں کہ سوشل سیکورٹی کو لے کر لگاتار کام کریں۔ مرکزی حکومت 300-200 روپے پنشن دیتی ہے، کیا اس سے سماجی سیکورٹی ہوتی ہے؟ ہماری حکومت دوبارہ بنی تو کم از کم آمدنی گارنٹی منصوبہ کو آگے بڑھایا جائے گا۔ انھوں نے کہا کہ جب نریگا نافذ کیا گیا تھا تب لوگ سمجھ نہیں پائے تھے، لیکن گزشتہ دنوں خود وزیر اعظم نے پارلیمنٹ میں کہا تھا کہ میں نریگا کو بند نہیں کروں گا، بلکہ کانگریس کے اسمارک کی شکل میں استعمال کروں گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

سلور میڈلسٹ ودرسا کے گھر پہنچیں پرینکا گاندھی، اہل خانہ کو دی مبارکباد

جے شنکر کی عمان اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ملاقات

ستمبر 26, 2026
بہار میں مانسون  سرگرم،کئی علاقوں میں شدید بارش
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں شدید بارش کا الرٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
منموہن سنگھ کی آخری رسومات کل ، کانگریس ہیڈکوارٹر سے آخری سفر کی تیاری
قومی خبریں

یوم پیدائش پر سابق پی ایم منموہن سنگھ کو سرکردہ لیڈران کا خراج عقیدت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 26, 2026
Next Post
’’جلد ہی ہم ٹوئٹر برینڈ اور چڑیا کو گڈ بائے بول دیں گے‘‘ ایلون مسک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

18 گھنٹے ago
آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری  بینک

آج اتوار کو بھی کھلے ہیں تمام سرکاری بینک

23 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार