• Home
منگل, ستمبر 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر-کانگریس

نیٹ ، جے ای ای سمیت مختلف مسابقتی امتحانات میں مبینہ پیپر لیک کے خلاف9 اگسٹ کو دہلی میں طلباء کی بڑی ریلی ‘ راہل گاندھی خطاب کرینگے

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
in قومی خبریں
0
آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

نئی دہلی، لوک سبھا میں قائد اپوزیشن راہل گاندھی نیٹ ، جے ای ای سمیت مختلف مسابقتی امتحانات میں مبینہ پیپر لیک کے خلاف آئندہ 9 اگست کو کانگریس کی چھاتروں کی گونج تحریک سے خطاب کریں گے۔اس سے پہلے 22 جولائی کو دہلی میں کانگریس کے سینئر لیڈر اور رکنِ پارلیمنٹ گورو گوگوئی، رکنِ پارلیمنٹ عمران مسعود اور رکنِ پارلیمنٹ پرینتی شندے طلبہ کی تحریک میں شامل ہوں گے۔ دہلی پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے پریس کانفرنس میں کہا کہ گزشتہ 10 سالوں میں تقریباً 90 پیپر لیک کے واقعات سے تقریباً 7.5 کروڑ نوجوانوں کا مستقبل متاثر ہوا ہے۔ مرکزی حکومت پر طلبہ کے مستقبل سے کھلواڑ کرنے کا الزام لگاتے ہوئے انہوں نے کہا کہ لگاتار تیسرے سال نیٹ امتحان سے متعلق تنازعات سامنے آئے ہیں اور اس کیلئے مرکزی وزیرِ تعلیم دھرمیندر پردھان کو اخلاقی ذمہ داری لیتے ہوئے استعفیٰ دینا چاہیے۔

یادو نے کہا کہ راہول گاندھی نے 17 جون کو کوٹا سے چھاتروں کی گونج مہم کا آغاز کیا تھا، جو اب ملک گیر تحریک کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ راہول نے حال ہی میں دہرادون میں پیپر لیک سے متاثرہ طالبہ ریا کے لواحقین سے ملاقات کر کے ان کی آواز پارلیمنٹ تک اٹھانے کا تیقن دیا ۔ انہوں نے این ٹی اے کے طریقہ کار کی آزادانہ جانچ ، پیپر لیک خاطیوں کے خلاف سخت کارروائی ، امتحانی نظام میں وسیع اصلاحات اور ایسے معاملات کی سماعت کیلئے خصوصی عدالتوں کی تشکیل کا مطالبہ کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار
قومی خبریں

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2026
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

جموئی کی وائرل ویڈیو پر راہل گاندھی کا تلخ سوال

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ملک کو 2 بڑے موسمی خطرات ’ال نینو‘ اور  گردابی طوفان ’ارنب‘کا سامنا

کروڑوں لوگ آج بھی 5 کلو اناج پر منحصر: کماری سیلجا

مولانا محمد جوہر ٹرسٹ کو لیز پردی گئی زمین یوگی حکومت نے واپس لے لی
قومی خبریں

اعظم خان کی حمایت میں سماجوادی پارٹی کارکنان کا دہلی میں مظاہرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
دہلی ایس آئی آر میں لال کرشن آڈوانی سمیت کئی  اہم شخصیات کو  پرانے ریکارڈ سے میپ نہ ہونے پر نوٹس

Next Post
اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

طلبہ کے خلاف پولیس کی کارروائی شرمناک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ میں یونیفارم سول کوڈ (یو سی سی) کا مسودہ تیار

مہاراشٹر میں یونیفارم سول کوڈ کے لیے بنائی گئی کمیٹی سے سابق جج آر سی چوہان کا استعفیٰ

2 گھنٹے ago
بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार