• Home
بدھ, نومبر 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

    راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

    ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

    بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

    جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

    گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

پولیس کے سامنے آشا دیوی نے کہا کہ ان کے بیٹے نے اپنے ہاتھ میں موجود ہتھیار پھینک دیا تھا اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا تھا

by Qaumi Tanzeem
جون 24, 2026
in بہار
0
بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

بہار کے بھوجپور کے مشہور بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملے میں ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ اس معاملے میں جگدیش پور سب ڈویژنل پولیس افسر (ایس ڈی پی او)، شاہ پور کے تھانہ انچارج سمیت انکاؤنٹر میں شامل دیگر پولیس اہلکاروں کے خلاف شاہ پور تھانے میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ یہ کارروائی انکاؤنٹر کو لے کر اٹھنے والے سوالات اور اہل خانہ کی شکایات کی بنیاد پر کی گئی ہے۔ معاملے کی تحقیقات پہلے ہی مختلف سطحوں پر چل رہی ہے اور اب پولیس افسران کے خلاف مقدمہ درج ہونے کے بعد تحقیقات نے نیا موڑ لے لیا ہے۔

غورطلب ہے کہ بھرت تیواری کی پولیس انکاؤنٹر میں موت کے بعد اہل خانہ اور گاؤں والوں نے کارروائی پر سوال اٹھاتے ہوئے غیر جانبدارانہ تحقیقات کا مطالبہ کیا تھا۔ اس معاملے کو لے کر ریاست بھر میں سیاسی بیان بازی بھی ہوئی اور عدالتی تحقیقات کا حکم دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ اس معاملہ میں اب تک 5 پولیس اہلکاروں کو معطل کیا جا چکا ہے۔ ان میں اس وقت کے شاہ پور تھانہ انچارج راجیش کمار مالاکار، سب انسپکٹر انکت آرین، سب انسپکٹر ہریش چندر کمار، اسسٹنٹ سب انسپکٹر راماشنکر یادو اور خاتون کانسٹیبل میرا کماری شامل ہیں۔

بھرت تیواری کی والدہ آشا دیوی نے بھوجپور ایس پی کو دی گئی درخواست میں الزام عائد کیا ہے کہ ان کا بیٹا سیلاب متاثرین کے مسائل کو لے کر انتظامیہ کے خلاف مسلسل جدوجہد کر رہا تھا۔ واقعے والے دن کئی پولیس افسران اور اہلکار ان کے گھر پہنچے تھے اور بیٹے کو اپنے ساتھ چلنے کے لیے کہا تھا۔ آشا دیوی نے درخواست میں یہ بھی کہا ہے کہ پولیس کے سامنے ان کے بیٹے نے فیس بک لائیو کے دوران اپنے ہاتھ میں موجود ہتھیار پھینک دیا تھا اور خود کو پولیس کے حوالے کر دیا تھا۔ اس کے باوجود پولیس اہلکاروں نے اسے پکڑ کر زمین پر گرا دیا اور کئی گولیاں ماریں۔ درخواست میں ماں آشا دیوی نے لکھا ہے کہ ان کے بیٹے کو 5 گولیاں ماری گئی ہیں۔ درخواست میں انہوں نے یہ بھی لکھا ہے کہ جگدیش پور کے سب ڈویژنل پولیس آفیسر کے حکم پر گولیاں ماری گئی ہیں۔

ہندی نیوز پورٹل ’آج تک‘ پر شائع خبر کے مطابق متوفی کے بھائی چندن تیواری اور پورے خاندان نے صاف الفاظ میں کہا کہ انہیں حکومت کی عدالتی تحقیقات پر بھروسا نہیں ہے۔ ان کا الزام ہے کہ معاملے میں انصاف ملنے میں تاخیر ہو رہی ہے، جبکہ مجرموں کے خلاف فوری کارروائی کی جانی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ’’اگر ہمیں انصاف نہ ملا تو ہمارا پورا خاندان خودسوزی کرے گا۔ ہم صرف تحقیقات نہیں، مجرموں کی سزا چاہتے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ
بہار

پورنیہ میں تیسری بار لگا ’روزگار میلہ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 23, 2026
راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں
بہار

راج ٹھاکرے سرخیوں میں رہنے کے لیے بے بنیاد بیانات دے رہے ہیں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 16, 2026
ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا
بہار

ٹوٹی ہوئی سڑکوں کا نام بی جے پی لیڈران ’گری راج کنڈ‘ اور ’کندن کنڈ‘ رکھا گیا

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2026
بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی  ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی
بہار

بیگوسرائے میں لوگوں سے بھری کشتی ڈھاب ندی میں پلٹی، 2 افراد لاپتہ، 4 زخمی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 29, 2026
جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ
بہار

جے ڈی یو کے لیے 10 سیٹیں حاصل کرنا بھی مشکل ہوگا – اننت سنگھ کا دعویٰ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 25, 2026
گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت
بہار

گوپال گنج میں گیس سلنڈر میں آگ لگنے سے 17 افراد جھلسے، 2 کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 14, 2026
Next Post
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

3 مرتبہ شیطان کا سامنا کیا اور جہنم کا دروازہ بھی دیکھا

20 گھنٹے ago
پنجاب اسمبلی انتخاب سے عین قبل بی جے پی اور شرومنی اکالی دل کا  اتحاد کا اعلان

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार