• Home
منگل, جون 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

عدالت نے کہا کہ ’’قانون نے اپنی طاقت گنوا دی ہے، کیونکہ ہم جرائم پیشوں سے سختی کے ساتھ نہیں نمٹتے

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
in قومی خبریں
0
ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ

مشرقِ وسطیٰ میں کئی مسلم ممالک جرائم کرنے پر سزا کے لیے اسلامی اصول پر عمل کرتے ہیں۔ حالانکہ دنیا کے بیشتر ممالک ’اسلامی سزا‘ کے خلاف آواز اٹھاتے رہے ہیں اور سخت سزاؤں کو ظلم سے تعبیر کرتے ہیں۔ اس درمیان کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک معاملہ کی سماعت کرتے ہوئے ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی ہے، اور کہا ہے کہ سختی نہ ہونے سے لوگوں میں اصلاح کا جذبہ ختم ہو جاتا ہے۔

ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق کرناٹک ہائی کورٹ نے مشرق وسطیٰ کی طرح سخت سزا دینے کی وکالت کرتے ہوئے کہا کہ لوگ جمہوری نظام کے تحت ملنے والے حقوق اور آزادی کا تیزی سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ جسٹس آر نٹراج کا یہ تبصرہ عصمت دری کے ملزم 23 سالہ ایک شخص کی ضمانت عرضی کو خارج کرتے ہوئے سامنے آیا۔ انھوں نے کہا کہ موجودہ قوانین کے تحت جرائم پیشوں سے سختی کے ساتھ نمٹا نہیں جا رہا ہے، جس سے سزا کا روکنے والا اثر کمزور ہو گیا ہے۔

بار اینڈ بنچ کی رپورٹ کے مطابق عدالت نے کہا کہ ’’قانون نے اپنی طاقت گنوا دی ہے، کیونکہ ہم جرائم پیشوں سے سختی کے ساتھ نہیں نمٹتے۔ اسی لیے مشرق وسطیٰ کے برعکس جرم کرنا اتنا آسان ہو گیا ہے۔‘‘ ساتھ ہی یہ بھی کہا کہ ’’اگر آپ ہاتھ یا پیر کاٹ دیں گے، تبھی شاید لوگوں کو قانون ماننا سمجھ آئے گا۔ ہمارے یہاں جمہوریت ہے، اس لیے ہر کوئی اسے ہلکے میں لیتا ہے۔‘‘

بہرحال، کرناٹک ہائی کورٹ نے 23 سالہ نوجوان کی ضمانت عرضی پر ریاستی حکومت کو نوٹس جاری کیا اور معاملہ کی آئندہ سماعت 8 جون تک ملتوی کر دی۔ ملزم کی طرف سے پیش وکیل اینتیکا منڈل نے دلیل دی کہ ان کا موکل تقریباً 2 ماہ سے عدالتی حراست میں ہے اور کوئی جرم نہیں ہوا ہے۔ منی پال انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی میں 23 سال کے طالب علم پر اس کی ایک ہم جماعت نے مرضی کے خلاف جنسی استحصال کا الزام عائد کیا ہے۔ شکایت کے مطابق دونوں کچھ وقت تک رشتہ میں تھے، لیکن بعد میں خاتون نے اس کے کیریکٹر پر شبہ ہونے کے بعد اس سے دوری اختیار کر لی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار
قومی خبریں

امریکہ میں غیر قانونی طور سے مقیم 30 ہندوستانی ٹرک ڈرائیور گرفتار

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
سی بی ایس ای سے منسلک اسکولوں میں اب  پری پرائمری سے کلاس 12 تک علاقائی زبانوں میں تدریس!
قومی خبریں

ری-ایویلویشن پورٹل‘ لانچ ہوتے ہی ہوا ٹھپ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
بیتول میں ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مسافر علی خان کا پیٹ پیٹ کر قتل
قومی خبریں

بیتول میں ریلوے اسٹیشن پر نوجوان مسافر علی خان کا پیٹ پیٹ کر قتل

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
اندور واقع نرمدا پائپ لائن میں اچانک دھماکہ
قومی خبریں

اندور واقع نرمدا پائپ لائن میں اچانک دھماکہ

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2026
5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ
قومی خبریں

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری
قومی خبریں

لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

8 منٹس ago
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

19 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem