• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

6 سالہ بچی سے درندگی کے معاملہ میں 230 لوگوں پر ایف آئی آر

کلیدی ملزم وکاس مہتو پیشہ سے ٹمپو ڈرائیور ہے۔ وہ نشہ کا عادی ہے، جس کی وجہ سے اس کی 3 بیویاں اسے چھوڑ کر جا چکی ہیں

by Qaumi Tanzeem
فروری 9, 2026
in بہار
0
مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

بہار کے دربھنگہ میں 6 سالہ بچی کے ساتھ عصمت دری اور قتل معاملہ نے طول پکڑ لیا ہے۔ اس واقعہ کے خلاف تشدد اور پولیس پر پتھراؤ کا معاملہ بھی سامنے آیا ہے، جس میں یونیورسٹی تھانہ پولیس نے تھانہ انچارج کے بیان پر 30 نامزد اور 200 نامعلوم لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔ پولیس فی الحال سی سی ٹی وی فوٹیج کی بنیاد پر شورش پسندوں کی شناخت کرنے میں مصروف ہے۔

معصوم بچی کے ساتھ عصمت دری کا گھناؤنا واقعہ ہفتہ کی شب پیش آیا تھا۔ ملزم وکاس مہتو تالاب کنارے کھیل رہی 3 بچیوں میں سے متاثرہ کو جبراً اپنے ساتھ لے گیا۔ ساتھ کھیل رہی دیگر بچیوں نے وکاس کو دیکھا تھا جب وہ جبراً بچی کو اٹھا کر لے گیا۔ لیکن پڑوسی ہونے کی وجہ سے کسی انہونی کا شبہ نہیں ہوا۔ جب بچی دیر رات تک گھر نہیں لوٹی تو گھر والوں نے اس کی تلاش شروع کی۔ تالاب کنارے کتوں کے لگاتار بھونکنے والی جگہ پر جب لوگ پہنچے تو وہاں خون سے شرابور بچی کی لاش برآمد ہوئی۔

پولیس تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ کلیدی ملزم وکاس مہتو پیشہ سے ٹمپو ڈرائیور ہے۔ وہ نشہ کا عادی ہے، جس کی وجہ سے اس کی 3 بیویاں اسے چھوڑ کر جا چکی ہیں۔ فی الحال وہ اپنے والدین کے ساتھ رہتا ہے۔ اتوار کی صبح جیسے ہی بچی کے قتل کی خبر پھیلی، ناراض لوگوں نے بیلا موڑ کے پاس سڑک جام کر دیا۔ مشتعل بھیڑ نے ملزم کو ان کے حوالہ کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے پولیس پر پتھراؤ کیا اور گاڑیوں کے شیشے توڑ دیے۔ حالات کو کنٹرول کرنے کے لیے ضلع مجسٹریٹ کوشل کمار اور ایس ایس پی جگوناتھ ریڈی کو خود محاذ سنبھالنا پڑا۔ پولیس نے لاٹھی چارج کر بھیڑ کو منتشر کیا اور علاقہ میں امن کی بحالی ہوئی۔

ایس ڈی پی او راجیو کمار کی قیادت میں پولیس نے اتوار کی دیر شب چھاپہ ماری کر 6 نامزد ملزمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ دربھنگہ کے ایس ایس پی جگوناتھ ریڈی نے بتایا کہ علاقہ میں اب حالات پوری طرح معمول پر اور پُرامن ہے۔ لاش کی آخری رسومات ادا ہو گئی ہے۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے کے بعد جلد ہی عدالت میں چارج شیٹ داخل کی جائے گی۔ پولیس عدالت سے اسپیڈی ٹرائل کی گزارش کرے گی تاکہ ملزم کو جلد از جلد سخت سزا دلائی جا سکے۔ یونیورسٹی تھانہ انچارج سدھیر کمار کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج کے ذریعہ دیگر شورش پسندوں کی شناخت کر ان کی گرفتاری کی کوششیں جاری ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس
بہار

نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو
بہار

طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2026
بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال
بہار

بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2026
حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ
بہار

حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 15, 2026
بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار
بہار

بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد
بہار

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
Next Post
آئی ایم اے صدر کواپنے پیسے سے معافی نامہ شائع کریں۔سپریم کورٹ

کارتیگئی دیپم تنازعہ: صرف رمضان اور بقرعید میں نماز پڑھنے کی اجازت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

داخلہ نہیں ملنے پر طالب علم نے آئی آئی ٹی کانپور کی ویب سائٹ ہیک کر لی

4 گھنٹے ago
مستقبل میں کسی بھی نئے منصوبے کو شروع کرنے سے قبل  ماحولیاتی منظوری لازمی

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार