• Home
اتوار, جون 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    بھرت تیواری انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر کیسے بنے!

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شمال مغربی اتر پردیش اور جنوبی اتراکھنڈ کے لیے شدید کہرے کا الرٹ جاری

دہلی کے مرکزی موسم سینٹرصفدرجنگ میں 3 سالوں میں سب سے کم درجہ حرارت 3.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 4 ڈگری سیلسیس کم ہے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 13, 2026
in قومی خبریں
0
نئے سال پردہلی، پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش میں دُھند کا الرٹ جاری

شمالی ہندوستان میں منگل سے شدید سردی کی لہر اور کہرا کی شدت میں اضافہ ہونے والاہے۔ محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے پنجاب اور ہریانہ کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے، جب کہ پورے شمال مغربی ہندوستان میں شدید کہرے کی کی وارننگ دی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات نے جموں ڈویژن، شمال مغربی اتر پردیش اور جنوبی اتراکھنڈ کے لیے بھی شدید کہرے کا الرٹ جاری کیا ہے۔ قومی راجدھانی دہلی میں پیر کو موسم کی سب سے سرد رات درج کی گئی۔ صفدرجنگ میں 3 سالوں میں سب سے کم درجہ حرارت 3.2 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو معمول سے 4 ڈگری سیلسیس کم ہے۔

دہلی کے مرکزی موسم سینٹر صفدرجنگ میں اس سے کم درجہ حرارت18  جنوری 2023 کو 2.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا تھا۔ دہلی میں سب سے کم درجہ حرارت لودھی روڈ علاقے میں 3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جبکہ جنوب مغربی دہلی کے آیا نگر میں 3.2 ڈگری سیلسیس اور پالم میں 3.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات (آئی ایم ڈی) نے 14 جنوری تک اسی طرح کا درجہ حرارت رہنے کی پیش گوئی کی ہے، حالانکہ اس کے بعدعلاقے میں کمزور مغربی ڈسٹربنس کے اثرات سے راحت ملنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات نے منگل کے لیے سردی کی لہر اور درمیانے سے شدید کہرے کے لیے اورنج الرٹ (تیار رہیں) جاری کیا ہے، جب کہ بدھ کے لیے یلو الرٹ (ہوشیار رہیں) جاری کیا گیا تھا۔

دن بھر دھوپ رہنے کی وجہ سے دہلی میں پیر کے روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 20.6 ڈگری سیلسیس درج کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری زیادہ تھا۔ محکمہ موسمیات کے افسران نے بتایا کہ مغربی ہمالیہ کے علاقے سے آنے والی برفیلی سرد ہواؤں اور صاف آسمان کی وجہ سے کم سے کم درجہ حرارت کافی کم رہا۔ بادلوں کی غیر موجودگی رات کے وقت گرمی تیزی سے کم ہوجاتی ہے، جس سے درجہ حرارت میں اچانک کمی واقع ہوتی ہے۔

گزشتہ ایک دہائی میں صفدرجنگ میں جنوری میں درج کیا گیا سب سے زیادہ کم سے کم درجہ حرارت یکم جنوری 2021 کو 1.1 ڈگری سیلسیس تھا۔ وہیں اب تک کا سب سے کم درجہ حرارت – 0.6 ڈگری سیلسیس رہا، جو 16 جنوری 1935 کو درج کیا گیا تھا۔ دہلی کی ہوا کا معیار ’خراب‘ زمرے کی اوپری سطح پر برقرار رہا۔ دہلی میں ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) پیر کو 297 تھا، جو ایک دن پہلے 291 تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا
قومی خبریں

پونے میں مراٹھا امیدواروں کی مبارکباد تقریب کے دوران بی جے پی ایم پی کو اگلی صف میں بیٹھنے سے روکا گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ
قومی خبریں

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی

اے آئی سے آئی ٹی سیکٹرکو خطرہ-راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر عطیات تنازعہ کے درمیان چمپت رائے اور انل مشرا مستعفی

10 گھنٹے ago
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem