• Home
جمعہ, اگست 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

بہ مشورہ  ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند، مولانا محمد عظیم اللہ صدیقی کو جمعیۃ علماء ہند کا سکریٹری نامزد کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 2, 2026
in قومی خبریں
0
مولانا محمد حکیم الدین قاسمی جمعیۃ علماء ہند کے ناظم عمومی نامزد

نئی دہلی: جمعیۃ علماء ہند کی مجلس عاملہ کا اجلاس 31 دسمبر 2025 بروز بدھ، شب 8 بجے آن لائن منعقد ہوا، جس کی صدارت صدر جمعیۃ علماء ہند مولانا محمود اسعد مدنی نے فرمائی۔ اجلاس میں جمعیۃ علماء ہند کے رواں ٹرم کے لیے ناظمِ عمومی کے انتخاب پر غور و خوض کیا گیا۔تمام ارکان گرامی نے متفقہ طور پر مولانا محمد حکیم الدین قاسمی کے نام کا مشورہ دیا، جس کے بعد صدر جمعیۃ علماء ہند نے دستور اساسی کی دفعہ 52 کے بموجب مولانا محمد حکیم الدین قاسمی کو رواں ٹرم کے لیے ناظم عمومی نامزد کرنے کا اعلان فرمایا۔

دوسری طرف ورکنگ گروپ کے فیصلے کے مطابق مولانا محمد عمر قاسمی (بنگلور) کو جنوبی ہند کے لیے ناظم تنظیم نامزد کیا گیا۔ علاوہ ازیں بہ مشورہ  ناظم عمومی جمعیۃ علماء ہند، مولانا محمد عظیم اللہ صدیقی کو جمعیۃ علماء ہند کا سکریٹری نامزد کیا گیا۔(پریس ریلیز)

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد
قومی خبریں

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2026
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

دہلی کے مشہور ریس کلب پر بلڈوزر ۔  کلب کی 53 ایکڑ زمین پر ا ب مرکزی حکومت کا قبضہ

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
پرینکا گاندھی کے بیٹے ریحان کی اویوا کے ساتھ منگنی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’رکشا بندھن‘  پر  مودی،  کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

’رکشا بندھن‘ پر مودی، کھڑگے اور راہل گاندھی کی مبارکباد

9 گھنٹے ago
رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں  راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

رکشا بندھن اشتہارتنازعہ میں راہل گاندھی نے کریتی سینن کی حمایت کی

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार