• Home
جمعہ, مئی 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

تمام الیکشن افسروں کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ ایس آئی آر سے متعلق افواہوں کو روکنے کے لیے بیداری مہم شروع کریں

by Qaumi Tanzeem
نومبر 26, 2025
in قومی خبریں
0
ایس آئی آر کے نام پر او ٹی پی فراڈ کا اندیشہ

اتر پردیش میں ووٹر لسٹ کی جامع خصوصی نظر ثانی (ایس آئی آر)  کے دوران سائبر مجرم بھی سرگرم ہو گئے ہیں، جس پر ریاست کے چیف الیکٹورل آفیسر نودیپ رِنوا نے لوگوں کو خبردار کیا ہے۔ انہوں نے ووٹروں کو اوٹی ٹی پی فراڈ سے ہوشیار رہنے کی وارننگ دی ہے۔ چیف الیکٹورل آفیسر نے ووٹروں کو ایس آئی آر عمل کے دوران چوکس رہنے کا مشورہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل او ووٹر لسٹ تصدیق کے عمل کے دوران کسی بھی مرحلے پر ووٹروں سے او ٹی پی نہیں لیا جاتا۔

چیف الیکٹورل آفیسر نے بتایا کہ ایس آئی آر کے عمل کے دوران تمام بی ایل او گھر گھر جا کر ووٹروں کو گنتی فارم تقسیم کر رہے ہیں اور انہیں بھروا رہے ہیں۔ اس عمل میں او ٹی پی  کی ضرورت نہیں ہے۔ انہوں نے ووٹروں کے لیے الرٹ جاری کرتے ہوئے کہا کہ کچھ شرپسند عناصر بی ایل او بن کر لوگوں سے موبائل پر او ٹی پی مانگ رہے ہیں، ایسے لوگ فرضی اور مشکوک ہیں۔

الیکشن کمیشن نے ایسے معاملات کو سائبر فراڈ قرار دیتے ہوئے لوگوں سے ان افواہوں سے محتاط رہنے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ اگر کوئی آپ سے فون کر کے، میسیج کے ذریعے یا دیگر کسی طرح سے ایس آئی آر کے لیے او ٹی مانگتا ہے تو ووٹر کو کسی بھی حالت میں ان کے ساتھ او ٹی پی شیئر نہ کریں۔

الیکشن کمیشن نے کہا کہ ایسے افراد ووٹروں کو دھوکہ دے سکتے ہیں۔ ان واقعات سے بچنے کے لیے الیکشن کمیشن نے لوگوں پر زور دیا کہ وہ اپنے بی ایل اوز سے رابطہ کریں۔ الیکشن کمیشن نے یہ بھی کہا کہ ووٹر خود گنتی کا فارم پُر کر کے بی ایل او کے پاس جمع کرا سکتے ہیں۔ نودیپ رِنوا نے تمام ضلعی الیکشن افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ ایس آئی آر سے متعلق افواہوں کو روکنے کے لیے بیداری مہم شروع کریں، تاکہ لوگ چوکس رہیں اور ایس آئی آر کے عمل میں کسی قسم کی بے ضابطگی نہ ہو سکے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح
قومی خبریں

کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ
قومی خبریں

ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں
قومی خبریں

دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

by Qaumi Tanzeem
مئی 21, 2026
Next Post
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

5 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem