• Home
پیر, دسمبر 8, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اکھلیش یادو کی اعظم خان سے رامپور میں ان کے گھر پر ملاقات

سماجوادی پارٹی کے قومی صدر نے کہا:جیل نہیں جا پایا' اس لیے گھر پر ملنے آیا ہوں

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 9, 2025
in اتر پردیش
0
اکھلیش یادو  کی اعظم خان سے رامپور میں ان کے گھر پر ملاقات
رامپور: سماجوادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اکھلیش یادو نے 8 اکتوبر کو پارٹی کے سینئر لیڈر اعظم خان سے رامپور میں ان کے گھر پر ملاقات کی۔ اس ملاقات کے بعد اکھلیش یادو نے نامہ نگاروں سے بات کرتے ہوئے یوگی حکومت پر حملہ کیا اور کہا کہ ’’اعظم خاندان پر غلط مقدمے چلائے گئے۔‘‘ ساتھ ہی انھوں نے دعویٰ کیا کہ 2027 میں پی ڈی اے کی حکومت بننے والی ہے، ہماری جڑیں مضبوط ہیں۔ اعظم خان کے خاندان کو پریشان کیا گیا، ان پر جھوٹے مقدمے چلائے گئے۔ اکھلیش یادو نے اعظم خان سے ملاقات کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں ان سے ملنے کے لیے جیل نہیں جا سکا، اس لیے گھر پر ملنے آیا ہوں، ہم ملتے رہیں گے۔ اعظم خان کی خیریت دریافت کرنے کے لیے آیا ہوں۔ حکومت جھوٹے مقدموں کا ریکارڈ بنا رہی ہے۔ اعظم خان ہماری پارٹی کے لیے درخت کے مانند ہیں۔
اکھلیش یادو نے اعظم خان سے ملاقات کے بعد سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ بھی کیا، جس میں ملاقات کی کچھ تصویریں ڈالی گئی ہیں۔ اس پوسٹ میں انہوں نے بطور کیپشن ایک شعر ڈالا ہے جو انتہائی معنی خیز ہے۔ انھوں نے پوسٹ میں لکھا نے ’’کیا کہیں بھلا اس ملاقات کی داستاں، جہاں بس جذباتوں نے خاموشی سے بات کی”۔
اکھلیش یادو نے رامپور کے موجودہ رکن پارلیمنٹ محب اللہ ندوی کے ملنے آنے کے سوال پر کہا کہ ابھی صرف میں اکیلا آیا ہوں۔ اس کے بعد اعظم خان نے کہا کہ میرا بیٹا بھی نہیں آیا ہے۔ تب نامہ نگاروں نے کہا کہ ان کو ہونا چاہیے تھا، تو اکھلیش یادو نے کہا کہ یہ آپ کیوں طے کرتے ہیں۔ واضح ہو کہ اکھلیش یادو کے ساتھ لکھنؤ سے رکن پارلیمنٹ محب اللہ ندوی کو بریلی میں ہی روک دیا گیا۔ دراصل اعظم خان نے صرف اکھلیش یادو سے ہی ملاقات کرنے کی بات کی تھی۔
Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
اتر پردیش

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 8, 2025
لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی
اتر پردیش

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 7, 2025
بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب
اتر پردیش

یوپی میں ایس آئی آر کی مدت بڑھانے کی درخواست

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 6, 2025
عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ کا اندیشہ
اتر پردیش

عبداللہ اعظم کی مشکلات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 5, 2025
میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا
اتر پردیش

میرٹھ کے ہندو علاقہ میں گھر خریدنا مسلم خاندان کو مہنگا پڑا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
میں ایس آئی آر فارم نہیں بھروں گی۔پلوی پٹیل
اتر پردیش

میں ایس آئی آر فارم نہیں بھروں گی۔پلوی پٹیل

by Qaumi Tanzeem
نومبر 29, 2025
Next Post
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ

حتمی لسٹ سے باہر رکھے گئے لوگوں کے اپیل کرنے کے حق کو یقینی بنایا جائے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

نہر میں تیزرفتار بائیک گرنے سے 3 نوجوانو ں کی موت

2 گھنٹے ago
پٹنہ ایئرپورٹ پر انڈیگو طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ

انڈیگو کی آپریشنل خدمات میں رکاوٹوں کا سلسلہ جاری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem