• Home
جمعہ, اکتوبر 3, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    لاکھوں ووٹرو ں کے غائب ہونے سے ریاست میں سیاسی حالات بدلے

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    ایک ہفتہ میں ہو سکتا ہے بہاراسمبلی انتخاب کا اعلان

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    روہتاس ضلع میں خوفناک سڑک حادثہ-4 افراد کی موت

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    تیج پرتاپ نے ’جن شکتی جنتا دل‘ نامی نئی پارٹی بنائی

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    10 ہزار روپے دے کر خواتین کا ووٹ خریدنے کی کوشش

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    مظفر پور کے  گائے گھاٹ اسمبلی حلقہ میں این ڈی اے کی تقریب میدانِ جنگ میں تبدیل

    اس ملک کی مٹی میں میرے خاندان کا خون ملا ہوا ہے ۔پرینکا

    پرینکا گاندھی کا بہار دورہ آج

    پاکستان میں عام انتخابات جنوری میں ہونگے

    بہار اسمبلی انتخاب کی تاریخوں کا اعلان 6 اکتوبر کے بعدممکن

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

    سی ڈبلیو سی کا اجلاس بہار کی سیاست کے لیے اہم

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

امت شاہ کی مدت کار میں ’راونوں‘ کی تعدادمیں اضافہ: سنجے راؤت

کہا:10سال میں مہاراشٹر میں اتنے راوَن پیدا ہو گئے ہیں، کہ یہاں اگر آپ ایک راوَن ماریں گے تو 10 راون سامنے آ جائیں گے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

ممبئی:شیوسینا (یو بی ٹی) رکن پارلیمنٹ سنجے راؤت نے مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کو نشانے پر لیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ امت شاہ کی مدت کار میں راونوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔ یعنی جب سے امت شاہ نے وزیر داخلہ کا عہدہ سنبھالا ہے، تب سے راوَن کے نظریہ والے لوگوں کی تعداد سیاست میں بڑھ گئی ہے۔سنجے راؤت نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے مذکورہ بالا بیان دیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد سے کئی راون پیدا ہو گئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی اب سچ بولنے والوں کی تعداد کم ہو گئی ہے۔‘‘ وہ مزید کہتے ہیں کہ ’’10 سال میں مہاراشٹر میں اتنے راوَن پیدا ہو گئے ہیں، کہ یہاں اگر آپ ایک راوَن ماریں گے تو 10 راون سامنے آ جائیں گے۔ جب سے امت شاہ نے گدی سنبھالی ہے، تب سے صرف راون ہی راون پیدا ہو رہے ہیں۔ ان کے آنے سے ’رام راج‘ ختم ہو گیا ہے۔ ساتھ ہی رام کا نام اور نظریہ بھی ختم ہو گیا ہے۔

سنجے راؤت نے گزشتہ روز دسہرا پر مہاراشٹر میں ہوئی بارش کا بھی ذکر کیا۔ انھوں نے کہا کہ ’’کل مہاراشٹر میں بارش ہو رہی تھی۔ اس کی وجہ سے لوگوں کے ذہن میں یہ سوال پیدا ہوا کہ ہم راون کو جلائیں کیسے؟ اب تو راوَن کو ڈبانا پڑے گا۔ میں نے کہا– ڈبائیے۔‘‘ شیوسینا لیڈر نے یہ بھی کہا کہ مہاراشٹر میں بہت سے راون ہیں، جنھیں ہم جلائیں گے، اور دہلی کے راوَن کو راہل گاندھی جلائیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جے این یو سے دو لڑکیوں کو اغوا کرنے کی ناکام کوشش
قومی خبریں

جے این یو میں راون کے پتلے پر عمر خالد اور شرجیل امام کی تصاویر

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات
قومی خبریں

بریلی میں جمعہ کی نماز کے پیش نظر بڑے پیمانے پر حفاظتی انتظامات

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 3, 2025
صدر جمہوریہ ، نائب صدر  اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد
قومی خبریں

صدر جمہوریہ ، نائب صدر اور وزیراعظم نے ہم وطنوں کو دی دسہرہ کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2025
بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی  کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

بابا سوامی چیتنیہ آنند عرف پارتھ سارتھی کی کالی کرتوتوں سے پردہ اٹھنے کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی
قومی خبریں

2023 میں 10 ہزار سے زیادہ کسانوں نے کی خودکشی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025
کیجریوال کی گرفتاری جمہوریت مخالف عمل ۔عمر عبداللہ
قومی خبریں

مکمل ریاست کے درجے کے لیے بی جے پی کے ساتھ کوئی سیاسی معاہدہ نہیں-عمر عبد اللہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پارلیمنٹ کی نئی عمارت پانچ ستارہ جیل کی طرح ہے۔سنجے راؤت

امت شاہ کی مدت کار میں ’راونوں‘ کی تعدادمیں اضافہ: سنجے راؤت

1 منٹ ago
یمنا خطرے کی سطح سے اوپر، دہلی میں ہائی الرٹ

آگرہ میں درگا مورتی وسرجن کے دوران 13 نوجوان غرقاب

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem