• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

سپریم کورٹ کے حتمی فیصلے تک تمل ناڈو وقف بورڈ کی تشکیلِ نو ملتوی

اقلیتی بہبود اور نان ریزیڈنٹ تمل ویلفیئر کے وزیر ایس ایم ناصر نےریاستی حکومت کا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کا عزم دو ہرایا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2025
in ریاستی خبریں
0
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

چنئی: تمل ناڈو کے اقلیتی بہبود اور نان ریزیڈنٹ تمل ویلفیئر کے وزیر ایس ایم ناصر نے واضح کیا ہے کہ ریاستی وقف بورڈ کو اس وقت تک دوبارہ تشکیل نہیں دیا جائے گا جب تک کہ سپریم کورٹ اس معاملے پر اپنا حتمی فیصلہ نہیں سنا دیتا۔وزیر نے اپنے بیان میں کہا کہ مرکزی حکومت نے وقف (ترمیمی) قانون 1995 میں تبدیلی کرتے ہوئے اسے ’یونائیفائیڈ وقف مینجمنٹ، ایمپاورمنٹ، ایفیشنسی اینڈ ڈیولپمنٹ ایکٹ 1995‘ کے نام سے نافذ کیا ہے، جو 8 اپریل 2025 سے مؤثر ہوگا۔ تاہم، اس قانون کے مختلف پہلوؤں پر مسلمانوں سمیت کئی حلقوں نے شدید اعتراضات اٹھائے ہیں۔

ایس ایم ناصر نے کہا کہ حکمراں ڈی ایم کے حکومت نے اس ترمیم شدہ قانون کی مخالفت کی ہے اور اسے سپریم کورٹ میں چیلنج بھی کیا ہے۔ ان کے مطابق کئی دیگر اسٹیک ہولڈرز نے بھی اس قانون کے خلاف عدالت عظمیٰ میں عرضیاں دائر کی ہیں۔ ان سب کو مدنظر رکھتے ہوئے سپریم کورٹ نے 15 ستمبر کو عبوری حکم نامہ جاری کرتے ہوئے ترمیمی قانون کی کچھ دفعات پر عمل درآمد روک دیا ہے۔

انہوں نے کہا، ’’ریاستی حکومت کا مؤقف ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ وہ مسلمانوں کے حقوق اور مفادات کا تحفظ کرے گی۔ ہم جانتے ہیں کہ اس قانون کے نفاذ کے بعد برادری میں خدشات اور بے چینی پائی جاتی ہے، اسی لیے حکومت نے قانونی راستہ اختیار کرتے ہوئے عدالت عظمیٰ میں اس کے خلاف اپیل کی ہے۔ جب تک سپریم کورٹ حتمی فیصلہ نہیں دیتا، وقف بورڈ کی تشکیلِ نو نہیں ہوگی۔‘‘

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری
بہار

بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف
بہار

بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی
بہار

گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2026
نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ
بہار

سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد
بہار

بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
Next Post
انڈس انڈ بینک میں 2000 کروڑ کا گھوٹالہ

انڈس انڈ بینک میں 2000 کروڑ کا گھوٹالہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

2 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार