• Home
جمعرات, دسمبر 18, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی مذموم حرکت مغربی ممالک کے اسلاموفوبیا کے شکار ہونے کا ثبوت -مولانا فضل الرحمن مجددی

حیرانی اور افسوس کی بات یہ ہے کہ قرآن پاک کو جلانے سے قبل عراقی نژاد سلوان مومیکانامی شخص نے باضابطہ سویڈن کی عدالت سے اجازت حاصل کی تھی۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2023
in قومی خبریں
0
سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی مذموم حرکت مغربی ممالک کے اسلاموفوبیا کے شکار ہونے کا ثبوت -مولانا فضل الرحمن مجددی

نئی دہلی: آل انڈیا مسلم پرسنل لاء بورڈ کے جنرل سکریٹری اور جامعہ الہدایہ کے سربراہ مولانا فضل الرحیم مجددی نے مغربی ممالک میں اسلامو فوبیا کے بڑھتے ہوئے واقعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے کی مذموم حرکت مغربی ممالک کے اسلاموفوبیا کے شکار ہونے کا ثبوت ہے۔ انہوں نے کہا سویڈن کی مرکزی مسجد کے سامنے قرآن پاک کو جلانے کو مسلمانوں کو اشتعال پر آمادہ کرنے کی مذموم حرکت قرار دیتے ہوئے کہا کہ کیا وجہ ہے کہ مغربی ممالک میں قرآن پاک جلانے کے واقعات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حیرانی اور افسوس کی بات یہ ہے کہ قرآن پاک کو جلانے سے قبل عراقی نژاد سلوان مومیکانامی شخص نے باضابطہ سویڈن کی عدالت سے اجازت حاصل کی تھی۔ انہوں نے کہا کہ حیرانی اس بات کی ہے آزادی کے نام پر عدالت نے اس شخص کو اجازت کیوں دی؟

مولانامجدی نے کہا کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کیا گیا ہے۔ اس سے قبل جنوری کے مہینے میں سویڈن میں قرآن پاک کو جلانے ک کوشش کی گئی تھی۔ یہ مذموم حرکت سٹرام کرس نامی شخص نے انجام دیا تھا۔ اسی طرح 2020 میں بھی سویڈن میں قرآن پاک کو جلایا گیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ اس سے معلوم ہوتا ہے کہ سویڈن کے لوگ کس طرح اسلاموفوبیا کے شکار ہیں اور مسلمانوں کو سویڈن میں الگ تھلگ کرنے کی ناکام کوشش پر آمادہ نظر آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مغربی اور یوروپی ممالک میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت اور قرآن کے تئیں عوام کی دلچسپی کی وجہ سے لوگ اس طرح کی حرکت کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلام کے خلاف ان مذموم واقعات کے سد باب کے لئے اگرچہ اقوام متحدہ نے گزشتہ سال ایک قراد داد منظور کرکے بین الاقوامی یوم انسداد اسلاموفوبیا منانے کا فیصلہ کیا تھا۔

مولانا مجددی نے مغربی ممالک کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ آ زادی اظہار اور حق کے احتجاج کے نام پر قرآن کی توہین کرنا بند کردے۔ انہوں نے کہا کہ مغرب اور یوروپ میں اسلام کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کی وجہ سے وہاں کے کچھ لوگ اسلام اور قرآن کی توہین کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اسلان دین فطرت ہے وہ پھیل کر رہے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے اقوام متحدہ سے مطالبہ کیا کہ اس طرح کے واقعات کو رولنے کے لئے مؤثراقدامات کرے اور اپنی قراد دار پر عمل درآمد کرے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم
قومی خبریں

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول  آج سے نافذ
قومی خبریں

دہلی میں ‘نو پی یو سی، نو فیول’ کا اصول آج سے نافذ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 18, 2025
دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر  پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے
قومی خبریں

دہلی–ممبئی ایکسپریس وے پر پک اپ میں آگ لگنے سے 3 افرادزندہ جلے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 17, 2025
پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس
قومی خبریں

پرواز منسوخ ہونے پر آگ بگولہ ہوئے انوپم کھیر، انڈیگو پر نکالی بھڑاس

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار
قومی خبریں

نیشنل ہیرالڈ کیس میں ای ڈی کی شکایت کا نوٹس لینے سے عدالت کاانکار

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ
قومی خبریں

خاتون ڈاکٹر کا حجاب کھینچنا اس کے وقار اور مذہبی شناخت پر براہ راست حملہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 16, 2025
Next Post
سرجیکل اسٹرائیک کرنے والی حکومت منی پور میں تشدد پر قابو کیوں نہیں پا رہی؟

سرجیکل اسٹرائیک کرنے والی حکومت منی پور میں تشدد پر قابو کیوں نہیں پا رہی؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

بی جے پی کی مخالفت کے درمیان کرناٹک اسمبلی میں ’ہیٹ اسپیچ بل‘ پاس

3 گھنٹے ago
کانگریس کا انتخابی دستاویز تمام طبقات کے لیے انصاف کا ضامن۔چدمبرم

گاندھی جی کا دوسری بار قتل: پی چدمبرم

18 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem