• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

اے آئی ایم آئی ایم صدرنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم 'ایکس' پر لکھا، ’’الیکشن کمیشن بہار میں چپکے سے این آر سی نافذ کر رہا ہے

by Qaumi Tanzeem
جون 28, 2025
in بہار
0
اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے صدر اسدالدین اویسی نے بہار میں ووٹر لسٹ کے خصوصی جانچ پڑتال کے فیصلے پر شدید اعتراض کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن اس کے ذریعے ریاست میں خفیہ طور پر نیشنل رجسٹر آف سٹیزنز (این آر سی) نافذ کرنے جا رہا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر لکھا، ’’الیکشن کمیشن بہار میں چپکے سے این آر سی نافذ کر رہا ہے۔ اب ووٹر لسٹ میں نام شامل کروانے کے لیے ہر شہری کو یہ ثابت کرنا ہوگا کہ وہ کب اور کہاں پیدا ہوا تھا، یہاں تک کہ اس کے والدین کہاں اور کب پیدا ہوئے تھے۔‘‘

اویسی نے اس عمل کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ ہندوستان میں قابل اعتماد تخمینوں کے مطابق صرف تین چوتھائی پیدائشیں ہی رجسٹرڈ ہوتی ہیں اور سرکاری کاغذات میں اکثر بڑی غلطیاں پائی جاتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس نئے عمل سے لاکھوں ایسے شہریوں کو پریشانی ہوگی جن کے پاس مکمل دستاویزات دستیاب نہیں ہیں۔

انہوں نے خاص طور پر بہار کے سیمانچل علاقے کی بات کی، جو اکثر سیلاب سے متاثر رہتا ہے اور جہاں کی آبادی میں بڑی تعداد انتہائی غریب ہے۔ اویسی نے کہا، ’’یہ لوگ بمشکل دن میں دو وقت کھانے کا انتظام کر پاتے ہیں۔ ان سے یہ توقع رکھنا کہ ان کے پاس اپنے والدین کے کاغذات ہوں گے، ایک ظالمانہ مذاق ہے۔‘‘

اویسی نے ووٹ ڈالنے کے حق کو آئینی حق قرار دیتے ہوئے خبردار کیا کہ اس طرح کی کارروائی کے نتیجے میں ریاست کے غریب اور پسماندہ افراد کی ایک بڑی تعداد ووٹر لسٹ سے باہر ہو سکتی ہے۔ انہوں نے کہا، ’’1995 میں سپریم کورٹ اس قسم کی من مانیاں روکنے کے لیے سخت تبصرے کر چکا ہے۔‘‘

انہوں نے مزید کہا کہ انتخابات کے قریب اس طرح کی مشق شروع کرنے سے عوام کا الیکشن کمیشن پر سے اعتماد متزلزل ہو سکتا ہے، جو جمہوری نظام کے لیے ایک خطرہ ہے۔

دوسری جانب بہار کے نائب وزیر اعلیٰ وجے کمار سنہا نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کا دفاع کیا اور اپوزیشن پر طنز کیا۔ انہوں نے کہا، ’’اپوزیشن لیڈران کو اس فیصلے سے پریشانی کیوں ہے؟ اگر الیکشن کمیشن شفاف اور منصفانہ انتخابات کرانا چاہتا ہے تو اس میں کیا غلط ہے؟

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لیو ان ریلیشن شپ کے لئے پولیس تحفظ کی درخواست الہ آباد ہائی کورٹ نے خارج کردی

موت کے ایک سال بعد اسسٹنٹ ٹیچرکی برطرفی کا حکم

5 گھنٹے ago
اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل سے رشتہ ختم کر دیا

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem