• Home
بدھ, مئی 27, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

کیرالہ میں لیپٹواسپائروسس بخار سے ہو رہی موت سے ایک نئی وبا کا اندیشہ!

ریاست میں ڈینگو اور موسمی بخار کے مریض کی بھی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے، جس کے پیش نظر محکمہ صحت الرٹ ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2023
in قومی خبریں
0
کیرالہ میں لیپٹواسپائروسس بخار سے ہو رہی موت سے ایک نئی وبا کا اندیشہ!

جنوبی ہندوستان کی ریاست کیرالہ میں لیپٹواسپائروسس بخار کے معاملے لگاتار بڑھ رہے ہیں۔ محکمہ صحت کے ذریعہ دی گئی جانکاری کے مطابق اس بخار سے اب تک 500 سے زائد افراد متاثر ہو چکے اور 20 سے زائد لوگوں کی موت بھی واقع ہوئی ہے۔ یہ بخار کیرالہ میں بارش کے بعد سے ہی تیزی کے ساتھ پھیل رہا ہے۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ لیپٹواسپائروسس جانوروں (خصوصاً چوہوں) سے انسانوں میں پھیلتا ہے۔ اس بخار سے متاثر ہونے والے مریض کو دماغی بخار، تھکان اور سانس لینے میں پریشانی ہوتی ہے۔ کمزور قوت مدافعت والے لوگ اور بزرگ اس مرض کا آسانی سے شکار ہو جاتے ہیں۔

لیپٹواسپائروسس بخار کے علاوہ کیرالہ میں ڈینگو اور موسمی بخار کے مریض کی بھی تعداد تیزی سے بڑھ رہی ہے۔ اس کو پیش نظر رکھتے ہوئے محکمہ صحت بھی الرٹ ہے۔ بخار سے متاثرہ مریضوں کی اسکریننگ کی جا رہی ہے اور لیپٹواسپائروسس کے ساتھ ساتھ ڈینگو بخار کی جانچ بھی بڑے پیمانے پر کی جا رہی ہے۔ریاست میں لیپٹواسپائروسس کے بڑھتے معاملوں کو دیکھتے ہوئے اندیشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس کے معاملے دیگر ریاستوں میں پھیل سکتے ہیں۔ ایسے میں سوال اٹھتا ہے کہ کیا لیپٹواسپائروسس کسی نئی وبا کی شکل اختیار کر سکتے ہیں؟

اس تعلق سے وبائی امراض کے ماہر ڈاکٹر اجئے کمار کا کہنا ہے کہ لیپٹواسپائروسس بخار کوئی نیا مرض نہیں ہے۔ کیرالہ میں گزشتہ کئی سالوں سے اس بخار کے معاملے سامنے آ رہے ہیں۔ مانسون کے دوران یہ بخار اپنے عروج پر ہوتا ہے۔ وقت پر علاج نہ ملنے سے مریض کی موت ہو جاتی ہے، حالانکہ ایسا نہیں ہے کہ یہ بخار کسی نئی وبا کی شکل اختیار کرے۔ ڈاکٹر اجئے کمار نے بتایا کہ لیپٹواسپائروسس کے علاج اور شناخت کے لیے ضروری سہولیات موجود ہیں، پھر بھی لوگوں کو محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ اگر اس مرض کی علامت دکھائی دیتی ہے تو فوراً علاج کرانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں حج کے روح پرور مناظر اپنے عروج پر
قومی خبریں

سعودی عرب میں حج کے روح پرور مناظر اپنے عروج پر

by Qaumi Tanzeem
مئی 27, 2026
جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ہلدوانی میں پولیس کارروائی کی مذمت
قومی خبریں

معروف عالم دین مولانا عبد الرحمن کٹکی 10 برس بعد بری

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
ایس جی پی سی کا رام رحیم کو ملی پیرول پر اعتراض
قومی خبریں

ایس جی پی سی کا رام رحیم کو ملی پیرول پر اعتراض

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
جنگ بندی کے درمیان امریکہ کا  ایران پر حملہ
قومی خبریں

جنگ بندی کے درمیان امریکہ کا ایران پر حملہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
پیتم پورہ تنازعہ میں ایم ایل اے کرنیل سنگھ کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ
قومی خبریں

پیتم پورہ تنازعہ میں ایم ایل اے کرنیل سنگھ کے خلاف ایف آئی آر کا مطالبہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر
قومی خبریں

طلاق شدہ بیٹی، مری ہوئی بیٹی سےبہتر

by Qaumi Tanzeem
مئی 25, 2026
Next Post
وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ غیر ذمہ دارانہ ہو سکتے ہیں، لیکن ملک سے غداری نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ

وزیر اعظم کے خلاف نازیبا الفاظ غیر ذمہ دارانہ ہو سکتے ہیں، لیکن ملک سے غداری نہیں: کرناٹک ہائی کورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں حج کے روح پرور مناظر اپنے عروج پر

سعودی عرب میں حج کے روح پرور مناظر اپنے عروج پر

6 منٹس ago
جمعیۃ علماء ہند کی جانب سے ہلدوانی میں پولیس کارروائی کی مذمت

معروف عالم دین مولانا عبد الرحمن کٹکی 10 برس بعد بری

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem