• Home
اتوار, اگست 31, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    ایس آئی آر شروع ہونے کے بعد سے اب تک 4 ہزار کروڑ روپے کی رشوت خوری

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    نالندہ میں وزیر اور رکن اسمبلی پر حملہ

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ میں پرینکا گاندھی کی شرکت

    بہار کے اردو اسکولوں میں اب جمعہ کو ہفتہ وار تعطیل،عید اور بقرعید کی اب تین دن تعطیل

    انتخاب سے قبل وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ناگپورتشدد کے مبینہ ملزم فہیم خان کاگھرمسمار

پولیس نے کہا کہ تشدد کا ماسٹر مائنڈ فہیم خان نام کا شخص تھا جس کے گھر پر بلڈوزر چلایا گیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 24, 2025
in قومی خبریں
0
ناگپورتشدد کے مبینہ ملزم فہیم خان کاگھرمسمار

ناگپور:اورنگ زیب کی قبر کو ہٹانے کے معاملے کو لے کر ناگپور میں ہوئے تشدد کے بعد حکومت نے اپنی کارروائی تیز کر دی ہے۔ اس سلسلے میں حکومت نے تشدد کے مبینہ ملزم فہیم خان کے گھر پر بلڈوزر چلوا دیا ہے۔ فہیم خان فی الحال پولیس کی حراست میں ہے۔ پولیس نے دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ اس تشدد کا ماسٹر مائنڈ فہیم خان نام کا شخص تھا جس کے گھر پر آج بلڈوزر چلایا گیا ہے۔ناگپور میونسپل کارپوریشن کی ٹیم آج صبح ہی بلڈوزر لے کر فہیم خان کے گھر پہنچ گئی۔ اس دوران بڑے پیمانے پر سیکوریٹی اہلکاروں کو تعینات کیا گیا تھا۔

بتایا جاتا ہے کہ فہیم خان برقعہ فروخت کنندہ ہے۔ اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ اس نے کچھ ویڈیو جاری کیے تھے اور اشتعال انگیز بیان دیے تھے جس سے لوگ بھڑک گئے اور تشدد پھوٹ پڑا۔ فہیم خان کو پولیس نے گزشتہ منگل کو ہی گرفتار کر لیا تھا اور اسے عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ ویسے فہیم خان سمیت کُل 6 لوگوں کے خلاف پولیس نے وطن سے غداری کا مقدمہ درج کیا تھا۔

واضح رہے کہ ناگپور میونسپل کارپوریشن نے کچھ دن پہلے ہی فہیم خان کے کنبہ کو نوٹس بھیجا تھا۔ اس میں میونسپل کارپوریشن نے دعویٰ کیا تھا کہ کیسے اس کا گھر ضابطوں کی خلاف ورزی کرکے بنا ہے۔ گھر بنانے سے پہلے اتھاریٹی سے نقشہ بھی پاس نہیں کرایا گیا تھا ناگپور کے یشودھرا نگر واقع سنجے باغ کالونی میں فہیم خان کا گھر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ
قومی خبریں

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

by Qaumi Tanzeem
اگست 31, 2025
کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک
قومی خبریں

کرگل ضلع میں نون کن چوٹی پر برفانی طوفان، ایک سیاح ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت
قومی خبریں

بن بھول پورہ فساد میں ماخوذ 2 مسلم نوجوانوں کو ہائی کورٹ سے ضمانت

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
ووٹر ادھیکار یاترا میں  سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی  شامل
قومی خبریں

ووٹر ادھیکار یاترا میں سی پی آئی لیڈر اینی راجہ بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
اگست 30, 2025
نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا  حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا
قومی خبریں

نائب وزیر اعلیٰ نے کٹرا حادثہ کےلئے ’ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ‘ کو ذمہ دار ٹھہرایا

by Qaumi Tanzeem
اگست 29, 2025
کشمیر کے اسکولوں میں  دہشت گرد  ا نہ حملوں سے بچاؤ کی تربیت
قومی خبریں

شہروں میں پرائیویٹ اسکولوں کا بول بالا

by Qaumi Tanzeem
اگست 28, 2025
Next Post
مظفر پور کے ہوٹل میں لڑکی گولی لگنے سے شدید زخمی

سیوان میں الگ الگ واردات میں دوافراد کا قتل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

10 گھنٹے ago
تل ابیب کی تمام پروازوںکو 30 اپریل تک منسوخ رکھنےکا فیصلہ

ایئر انڈیا کا اندور جا رہا طیارہ ’فائر الرٹ‘ کے بعد دہلی واپس

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem