• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

شرارتی عناصر نےدہلی میں اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر مہارانا پرتاپ کا پوسٹر چسپاں کر دیا

کچھ دنوں قبل گئو رکشا دل اور ہندو رکشا دل کے کارکنوں نے بھی اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر کالک پوت دی تھی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 20, 2025
in قومی خبریں
0
شرارتی عناصر نےدہلی میں اکبر روڈ کے سائن بورڈ پر  مہارانا پرتاپ کا پوسٹر چسپاں کر دیا

دہلی میں کچھ شرارتی عناصر نے ماحول کو خراب کرنے کی کوشش کی ہے۔ ان لوگوں کے ذریعہ اکبر روڈ لکھے سائن بورڈ پر سیاہی پوت دی گئی اور اس کے اوپر مہارانا پرتاپ کا پوسٹر چسپاں کر دیا گیا۔ گلے میں پٹکا ڈالے نوجوانوں نے اس کرتوت کو انجام دیا ہے۔ ان کے ذریعہ دعویٰ کیا گیا کہ کشمیری گیٹ آئی ایس بی ٹی پر مہارانا پرتاپ کے مجسمے کو نقصان پہنچایا گیا ہے۔

سائن بورڈ پر مہارانا پرتاپ کا پوسٹر لگانے کے بعد ایک نوجوان جئے بھوانی، جئے مہارانا پرتاپ کا نعرہ لگایا۔ اس کے بعد ایک نوجوان کہتا ہے کہ مہارانا پرتاپ کی توہین نہیں سہے گا ہندوستان۔ آئی ایس بی ٹی بین الاقوامی بس اڈے پر مہارانا پرتاپ کی اشٹ دھات کے مجسمے کے ساتھ جس طرح کی چھیڑ چھاڑ کی گئی ہے، میں کہنا چاہتا ہوں دہلی پولیس سے جو کہہ رہے ہیں کہ مورتی بندروں نے توڑی ہے، ہمیں بے وقوف نہ بنائیں۔

شرارتی عناصر کے ذریعہ آگے کہا گیا، "مہارانا پرتاپ کی اشٹ دھات کی مورتی احترام کے ساتھ اسی جگہ پر لگائیٓں ورنہ یہ کہ ایک بھی حملہ آوروں کا نام نہیں چھوڑیں گے، مٹا دیں گے”۔

ایک دوسرے نوجوان نے کہا، "ہم لوگ ہندو ہیں، ہم اکبر، بابر، ہمایوں کے جو بورڈ ہٹانے کی کوششیں کر رہے ہیں تاکہ حکومتوں کی آنکھیں کھلیں اور وہ اس تعلق سے سخت فیصلہ لے۔”

واضح رہے کہ قبل میں بھی دہلی میں اکبر روڈ پر اس طرح کی کرتوت انجام دی جا چکی ہے۔ کچھ دنوں قبل گئو رکشا دل اور ہندو رکشا دل کے کارکنوں نے اکبر روڈ سڑک کے نام کی تبدیلی کا مطالبہ کرتے ہوئے نہ صرف اس کے سائن بورڈ پر کالک پوت دی تھی بلکہ اسے ‘چھترپتی سنبھاجی مہاراج مارگ’ قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔ اس دوران اشتعال انگیز پوسٹر بھی لگائے گئے، جن میں مغل حکمرانوں پر ہندوؤں کے قتل عام، مندروں کو منہدم کرنے اور جبری تبدیلی مذہب کے الزامات عائد کیے گئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

Next Post
مرکزی وزیر نتیانند رائے کے بھانجوں میں فائرنگ، ایک کی موت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

1 گھنٹہ ago
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार