• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

سائبر ٹھگی سےمنسلک نوجوان کھگڑیا میں گرفتار

ملزم سجیت نے آن لائن شیئر ٹریڈنگ کے نام پر بڑے ریٹرن کا یقین دلا کرتقریباً 15 کروڑ روپے کی ٹھگی کی تھی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2025
in بہار
0
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

ممبئی: بہار کے کھگڑیا ضلع سے سائبر ٹھگی میں ایک 30 سالہ شخص سجیت کمار کو گرفتار کیا گیا ہے۔ اس کے تار کمبوڈیا سے بھی جڑے ہیں۔ جمعہ کو ممبئی پولیس نے اس کا پردہ فاش کرتے ہوئے یہ جانکاری دی۔ذرائع کے مطابق سجیت کمار کھگڑیا ضلع کے مہیش کھونٹ تھانہ حلقہ کے نیا نگر بنّی کا رہنے والا ہے۔ اس کی گرفتاری کے لیے اتوار کو نوی ممبئی کے سائبر پولیس سب انسپکٹر روہت مہیش کھونٹ تھانہ پہنچے۔ پیر کو مقامی پولیس کے تعاون سے نیا نگر بنّی میں چھاپہ ماری کرکے مدن کمار کے بیٹے سجیت کمار کو گرفتار کیا گیا۔ ممبئی پولیس نے بتایا کہ سجیت کمار کے خلاف سائبر تھانہ نوی ممبئی میں معاملہ درج ہے جو سائبر ٹھگی سے متعلق ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ جنوری اور اگست 2024 کے درمیان سجیت نے آن لائن شیئر ٹریڈنگ کے نام پر نوی ممبئی کے شخص کو شیئر ٹریڈنگ میں سرمایہ پر بہترین ریٹرن کا یقین دلا کر جال میں پھنسایا اور اس سے 148891665 (تقریباً 15 کروڑ) روپے کی ٹھگی کر لی۔ پولیس نے تکنیکی اور خفیہ انپٹ سمیت کئی سراغ پر کام کیا اور بہار کے رہنے والے ملزم تک پہنچ گئی۔ پوچھ تاچھ کے دوران سجیت نے قبول کیا کہ جون 2023، جنوری 2024 اور فروری اور جون 2024 میں اس نے کمبوڈیا سے کال سینٹر کے توسط سے کئی ہندوستانی شہریوں کو نشانہ بنایا۔سائبر پولیس نے شکایت پر نئے فوجداری ضابطہ بی این ایس اور آئی ٹی قانون کی متعلقہ دفعات کے تحت اطلاع اول درج کی ہے۔ ملزم سے پوچھ تاچھ میں پتہ چلا کہ اس نے کمبوڈیا میں رہنے کے دوران کال سینٹروں میں کام کیا اور ہندوستانیوں کو دھوکہ دہی کے تحت نشانہ بنایا۔

ذرائع سے ملی اطلاع کے مطابق سجیت کمار سم خریدتا تھا اور انہیں کمبوڈیا میں اپنے معاونین کو سپلائی کرتا تھا۔ وہ کئی ٹیلی گرام گروپ کا رکن بھی تھا اور جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے لوگوں سے جڑا ہوا تھا۔ پتہ چلا ہے کہ وہ ہندوستان میں دیگر معاونین کے رابطے میں بھی تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا
بہار

تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک ’میوٹ‘رہا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل
بہار

سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں
بہار

اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 1, 2025
بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ
بہار

بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں دفعہ 163 نافذ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف
بہار

نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

by Qaumi Tanzeem
نومبر 28, 2025
اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ
بہار

اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 27, 2025
Next Post
ایمس دہلی کے باہر زندگی جہنم! راہل گاندھی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اسمرتی مندھانا نے پلاش مچھل  سے رشتہ ختم کر دیا

3 گھنٹے ago
راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार