• Home
پیر, دسمبر 29, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

دھوکہ دہی روکنے کے لیے آر بی آئی سرگرم

بینکوں کو '1600' والے نمبر سے صارفین کو کال کرنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جنوری 18, 2025
in قومی خبریں
0
اتوار 31 مارچ کوبینک کھلے رہیں گے

ریزرو بینک آف انڈیا (آربی آئی) نے سبھی بینکوں کو ہدایت دی ہے کہ لین دین کے مقصد سے صارفین  کو کال کرنے کے لیے صرف ‘1600’ فون نمبر سیریز کا ہی استعمال کریں۔ اگر بینک اور دیگر ریگولیٹیڈ ادارے تشہیری مقاصد کے لیے صارفین کو کال یا ایس ایم ایس کرتے ہیں تو انہیں ‘140’ فون نمبر سیریز کا استعمال کرنا چاہیے۔ آر بی آئی کا ماننا ہے کہ ایسا کرنے سے مالی دھوکہ دہی پر لگام لگے گا۔ ساتھ ہی آر بی آئی نے بینکوں اور ریگولیٹیڈ اداروں کو اپنے کسٹمر ڈیٹا بیس کی نگرانی کرنے اور بے کار ڈیٹا کو ہٹانے کے لیے کہا ہے۔
بینکوں کو جاری سرکلر میں آر بی آئی نے مناسب تصدیق کے بعد رجسٹرڈ موبائل نمبر کو اَپڈیٹ کرنے اور منسوخ شدہ نمبروں سے جڑے کھاتوں کی نگرانی بڑھانے کو کہا ہے، جس سے لنک کیے گئے کھاتوں کو دھوکہ دہی میں شامل ہونے سے روکا جا سکے۔ آر بی آئی نے 31 مارچ 2025 سے پہلے ہدایات کی تعمیل کرنے کو کہا ہے۔
آر بی آئی نے بتایا کہ ڈیجیٹل لین دین کے پھیلاؤ نے صارفین کو سہولت فراہم کی ہے، لیکن اس سے دھوکہ دہی میں بھی اضافہ ہوا ہے۔ یہ سنگین تشویش کا معاملہ ہے اور اس کے خلاف سخت کارروائی کی ضرورت کو نشان زد کرتا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ
قومی خبریں

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 29, 2025
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

ٹاٹا۔ارناکلم ایکسپریس میں اچانک آگ لگنے سے  بزرگ مسافرکی موت

این سی ای آر ٹی کی درسی کتابوں میں تحریفات تعلیم اور طلباء کے لئے نقصان دہ

دسمبر 28, 2025
ہمیں جموں و کشمیر کے لوگوں کو ان کا حق لوٹانا ہے: راہل گاندھی
قومی خبریں

کانگریس ہندوستان کی روح کی آواز ہے: راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 28, 2025
دہلی کے صفدر جنگ اسپتال میں مریضوں کی جانچ کا عمل مزید آسان اور محفوظ

Next Post
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ

سائبر ٹھگی سےمنسلک نوجوان کھگڑیا میں گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

نئے سال سے پہلے شدید سردی کا اندیشہ

6 گھنٹے ago
پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

پنجاب حکومت کو مذہبی معاملات میں مداخلت بندکرنے کا سکھ مذہبی رہنماؤں کا انتباہ

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार