• Home
پیر, اکتوبر 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گوتم اڈانی اور سنبھل تشدد پر حکومت کے خلاف مظاہرہ

راہل گاندھی اور کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ مل کر پارلیمنٹ کے احاطے میں احتجاج کیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2024
in قومی خبریں
0
گوتم اڈانی اور سنبھل تشدد پر حکومت کے خلاف مظاہرہ

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل اپوزیشن اتحاد ‘انڈین نیشنل ڈیولپمنٹل انکلوسیو الائنس’ (انڈیا) کے متعدد رہنماؤں نے گوتم اڈانی اور سنبھل تشدد کے معاملات پر حکومت کے خلاف احتجاج کیا۔ لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی اور کانگریس رہنما پرینکا گاندھی نے دیگر اپوزیشن رہنماؤں کے ساتھ مل کر پارلیمنٹ کے احاطے میں مظاہرہ کیا اور گوتم اڈانی کے معاملے پر جوائنٹ پارلیمنٹری کمیٹی (جے پی سی) کی تشکیل کا مطالبہ کیا۔اپوزیشن کے رہنماؤں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ وہ اڈانی گروپ کو تحفظ فراہم کر رہی ہے اور مالی بے ضابطگیوں کو نظر انداز کر رہی ہے۔ مظاہرے میں کانگریس، عام آدمی پارٹی، راشٹریہ جنتا دل (آر جے ڈی)، شیو سینا (یو بی ٹی)، ڈی ایم کے اور بائیں بازو کی جماعتوں کے رہنماؤں نے حصہ لیا۔ انہوں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف نعرے بازی کی اور حکومت سے جواب طلب کیا۔دریں اثنا، حزب اختلاف کے چند رہنماؤں نے لوک سبھا کی کارروائی کے دوران مسلسل نعرے بازی کے بعد واک آؤٹ کیا۔ دوسری جانب اسپیکر نے اجلاس جاری رکھا اور سوالات کا سلسلہ مکمل کیا۔
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان آئین پر بحث کے حوالے سے اتفاق رائے ہو چکا ہے، تاہم اڈانی معاملے اور سنبھل تشدد پر اختلافات جاری ہیں۔ اپوزیشن نے گوتم اڈانی پر امریکی پراسیکیوٹرز کی جانب سے عائد کیے گئے رشوت اور دھوکہ دہی کے الزامات کی مشترکہ پارلیمانی کمیٹی کے ذریعے تحقیقات کا مطالبہ کیا۔
راہل گاندھی نے حالیہ بیانات میں گوتم اڈانی کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے، جبکہ اڈانی گروپ نے ان الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا ہے کہ یہ معاملہ عوام کے اعتماد کو بحال کرنے اور مالی شفافیت کے قیام کے لیے انتہائی اہم ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج
قومی خبریں

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام
قومی خبریں

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 11, 2026
جتنی پولیس لانی ہےلے آئیے، جتنے غنڈوں کو بلانا ہے، بلا لیجیے۔ ہم ڈرنے والے نہیں- راہل گاندھی

جنتر منتر احتجاج میں جا رہی خاتون کو  حراست میں لیے جانے پر حکومت کو نوٹس

منی پورمیں 24 گھنٹوں میں 9 افراد کا قتل، 14 گھر نذرِ آتش

اکتوبر 10, 2026
ہندوستان اب جمہوری ملک نہیں رہا-پرینکا گاندھی

Next Post
زندہ سور کا پیٹ پھاڑ کر گوشت کھانےوالاتھیٹراداکار  گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

5 گھنٹے ago
سعودی عرب اور ایران کے مابین بات چیت، کشیدگی کم کرنے کے لیے راستہ کی تلاش

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार